خضدار: نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

تفصیلات کے مطابق خضدار کے شہر غلام محمد مٹھازئی گیارہ ہزار کے وی کی تار سے کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔جنہیں ایمبولینس کے ذریعے فوری طور پر شہید سکندر ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق دوران علاج ہی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.