چینی فضائیہ قومی خودمختاری کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، چینی فضائیہ

بیجنگ  چینی فضائیہ کے ترجمان شین جن کھے نے ایئر فورس ایوی ایشن اوپن ایونٹ کی پریس کانفرنس میں کہا کہ مادر وطن کے عظیم دریاؤں اور پہاڑوں کا دفاع عوامی فضائیہ کا مقدس مشن ہے۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے کہا کہ فضائیہ کے مختلف اقسام کے لڑاکا طیارے مادر وطن کے قیمتی جزیرے کے گرد پرواز کرتے ہیں، قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کی صلاحیت کو مسلسل بڑھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

فضائیہ کے پاس پختہ عزم، مکمل اعتماد اور قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کی بھرپور صلاحیت ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.