گوادر:اجلاس میں آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ زاہدسلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے
گوادر:اجلاس میں ڈی سی گوادر، ڈی آئی جیز سمیت اعلی حکام شریک ہوئے
گوادر:اجلاس میں صوبے بھر میں سیکورٹی انتظامات،امن وامان کی بحالی سےمتعلق اہم فیصلے کئے گئے
گوادرکے نام نہاد خیر خواہوں کی وجہ سے بیرونی اور اندرونی سرمایہ کاری میں خلل پڑرہا ہے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو
گوادر کے عوام کو خود فیصلہ کرنا ہوگا کہ گوادر کی ترقی کے لئے آگے بڑھیں یامنفی سیاست کا شکار ہوکر اپنے آنے والے مستقبل کو دھاو پر لگادیں، وزیرداخلہ
گوادر:پنجاب اور پنجابیوں کو الزام دینا کہ بلوچستان کی ترقی میں وہ رکاوٹ بن رہے ہیں یہ تاثر سراسر غلط ہے،وزیرداخلہ بلوچستان
بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کو روکنے میں یہاں کے چندنابلد لوگوں کا قصور ہے جو روز کسی نہ کسی معاملے پر سٹرکیں بند کرکے بلاجواز احتجاج کررہے ہیں،وزیرداخلہ
گوادر:مظاہرین آئے روز لاپتہ افراد کے معاملے پر احتجاج کے بجائے حکومت کے ساتھ بیٹھ کر اس مسلئے کا حل نکالے، وزیرداخلہ بلوچستان
گوادر:حکومت نے پہلے روز سے یہ اعلان کیا ہے کہ حکومت آئین وقانون کے تحت ہر مسلئے کوبات چیت کے ذریعے حل کو تیار ہیں،میرضیاءلانگو
گوادر:میں اپنی ماوں اور بہنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آئیں مستقبل سنوارنے اور ترقی وخوشحالی کے لئے ہمارا ساتھ دے،وزیرداخلہ بلوچستان
گوادر:کسی بھی قوم وملک کی ترقی میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے،وزیرداخلہ بلوچستان
گوادر:خواتین آنے والی نسلوں کو بارود اور اندھیروں میں دھکیلنے کے بجائے ترقی،تعلیم اور کتاب کا درس دے،وزیرداخلہ بلوچستان
گوادر:جذباتی اور علیحدگی کے من گھڑت نعرے صرف اور صرف سیاسی فائدے اور پاکستان کی ترقی روکنے کے لئے ہیں، وزیرداخلہ بلوچستان
گوادر:پاکستان تاقیامت رہے گا نوجوان آئے اور خدائے داد صلاحیتوں سے بلوچستان کی ترقی میں حصہ لے،وزیرداخلہ بلوچستان
گوادر:دور جدید کے تقاضوں کے مطابق نوجوان بندوق اٹھانے کے بجائے تعلیمی میدان میں رہے کر اپنے ملک اور قوم کی خوشحالی کے لئے کردار ادا کرئے،وزیرداخلہ بلوچستان