حکومت بلوچستان کی پشین لیویز چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت
لیویز چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت، ناقابل معافی جرم ہے، حکومت بلوچستان
واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، حکومت بلوچستان
لیویز فورس کے بہادر جوانوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کیا، حکومت بلوچستان
لیویز فورس کے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، صوبائی حکومت
سماج دشمن عناصر کی بیخ کنی اور ریاستی رٹ کے قیام کے لئے سیکورٹی فورسز کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بلوچستان حکومت