بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی بھی ایاز صادق کے بیان کے بعد آپے سے باہر ہوگئے۔ انہوں نے کہا کیوں نا پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑی جائے، آزاد کشمیر واپس لے کر پاکستان کو توڑنا ہے تو محاذ کھولنا ہوگا اور اس کے لیے بہترین وقت 15 نومبر کے بعد کا ہے۔