2021 پاکستانی معیشت، صنعت و تجارت کے لیے مثبت رہے گا: فیاض الحسن چوہان

لاہور : فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 2020 وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تعمیر و ترقی، سر بلندی اور استحکام کا پیغام لے کر آیا، 2021 بھی پاکستانی معیشت، میکرو اکنامک اشاریے، زراعت، صنعت و تجارت کے لیے مثبت رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نئے سال کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا امیج مزید بہتر ہو گا، انشاءاللہ اگلا سال پاکستانی عوام کے لیے امن و سکون اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.