جمعیت کے رکن اسمبلی کاسی پیک روٹ پر دھرنا دینے کااعلان

بلوچستان24 حلقہ بی پی 41میں مسلسل مداخلت جاری ہے وزیراعلیٰ،چیف سیکرٹری کے نوٹس میں لانے کے باوجود بھی مداخلت نہیں روکی گئی جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی میر زابد ریکی کی پریس کانفرنس زابد ریکی کا کہنا تھا کہ حکومتی سرپرستی میں غیر منتخب افراداور ضلعی انتظامیہ فنڈز خرچ کر رہے ہیں واشک مزید پڑھیں

بلوچستان میں نیا سیاسی کلچر

باقی بلوچ دنیا میں اس سے پہلے یا آج “مڈل کلاس” سے متعلق جتنے دعوے اور تاویلیں پیش کی گئی ہیں۔ تاریخ کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ کون کیاتھا۔اس کا تعلق کس قوم یا قبیلہ سے تھا۔۔ لیکن سوال یہ ہے کہ انکا منفی کردار اور منفی سوچ نے سماج کو کتنا متاثر مزید پڑھیں

نکا جب ابا کے دستخط شفقت سے محروم ہوگا تب پتہ چلے گا ،حافظ حسین احمد

مستقبل میں بھارت سے جنگ کی تاریخ دینے کی بھی ذمہ داری شایدشیخ رشید کے سپرد کردی گئی ہے دفاعی رازاگر شیخ رشید کے پاس ہیں تو انیل مسرت جیسے لوگوں کے توسط سے وہ راز نہ معلوم کہاں کہاں تک پہنچائے گئے  جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات اورسابق سینیٹر حافظ حسین احمدنے مزید پڑھیں

کل وزیر اعلیٰ بلوچستان بڑا فیصلہ کرینگے

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کل گیارہ بجے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں طلب کرلیا۔ کابینہ اجلاس میں 8 اہم ایجنڈہ پوائیٹ شامل ہونگے کابینہ الیکٹریسٹی رولز 1937 میں ترامیم کا جائیزہ اور منظوری دے گی کابینہ اجلاس میں شہید میر سکندر زہری یونیورسٹی خضدار کے چارٹر کی مزید پڑھیں

بی این پی کے مرکزی رہنما اختر حسین لانگو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

ویب ڈیسک بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے ۔ یکم اپریل 2019ء کو ہونے والے پی اے سی کے اجلاس میں اختر حسین لانگو کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا

مشال خان قتل کیس کا فیصلہ: ایک ملزم کو سزائے موت جبکہ دو کو عمر قید

ویب ڈیسک  پشاور کے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشال خان قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اس سے قبل عدالت نے مرکزی ملزم عمران کو دو بار سزائے موت سنائی تھی ۔ اے ٹی سی پشاور کے جج محمودالحسن خٹک نے مشال قتل کیس کے آخری چار ملزمان میں سےدو کو عمر قید مزید پڑھیں

مودی الیکشن جیتنے کیلئے جنگ کاماحول پید اکرنا چاہتا ہے ،عمران خان

ویب ڈیسک وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور پاکستان کے عوام پوری طرح سے متحد اور تیار ہیں، مادر وطن کی سالمیت، تحفظ اور آزادی کی خاطر میں اور میری قوم آخری دم تک لڑیں گے، اگر کوئی سمجھتا ہے کہ پاکستان پر حملہ کرکے یہاں خون بہائیں گے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاحت کے شعبہ میں ترقی کی بے پناہ گنجائش موجود ہے،جام کمال

ویب ڈیسک بلوچستان کے محکمہ خزانہ میں پبلک فائنانشل منیجمنٹ ریفامز یونٹ کے قیام کی منظوری ،صوبے کے وسائل میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ان وسائل کے بہترین مصرف کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہیں، فائنانشل مینجمنٹ کے نظام کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا جائے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کامنی بجٹ لانے کاعندیہ

ویب ڈیسک وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے مالی سال 2018-19کے جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کا اجراء شروع کردیا ہے اب تک مختلف سیکٹر ز کے 952جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 23ارب روپے فنڈز جاری کئے گئے ہیں رواں مالی سال کی پی ایس ڈی پی میں 3213نئے اور 1515جاری مزید پڑھیں

بلوچستان میں قائمہ کمیٹوں کے حوالے سےمعاملات طے ،جلد اعلان متوقع

رپورٹ ۔۔۔۔محمد ندیم خان حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کے حوالے سےمعاملات طے پاگئے ہیں باوثوق ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں کل انیس قائمہ کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس میں سے حزب اختلاف کو ساتھ قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی اور ہر رکن اسمبلی تین قائمہ مزید پڑھیں