صوبائی وزیر خزانہ عارف محمد حسنی کا بغیر پروٹوکول دالبندین بازار کادورہ

چاغی (رپورٹ فاروق بلوچ ) صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف محمد حسنی کا بغیر کسی پروٹوکول کے اچانک دالبندین بازار کا دورہ دوکانداروں تاجر برادری اور عام شہریوں سے سے گل مل گئے دکانداروں،عام شہریوں تاجر برادری نے صوبائی وزیر کو اچانک اپنے درمیان دیکھ کر خوش ہوگئے صوبائی وزیر خزانہ مرکزی چوک پر مزید پڑھیں

چاغی ، طوفانی بارشوں سے ایک شخص جاں بحق ، ریلوے ٹریک کا چھ سو فٹ سے زائدکا حصہ بہہ گیا

رپورٹ ۔۔۔فاروق سیاہ پاد محکمہ موسمیات نے 26اور 27فروری کو وارننگ جاری کی تھی کہ بارش برسانے ولاسلسلہ جمعرات کی رات سے بلوچستان میں داخل ہوگا اور جمعہ کے روز ملک کے جنوبی علاقوں میں پھیل جائیگا محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران تیز ہوائیں 80سے 120فی کلو میٹر تک چلنے کا امکان ہے جس مزید پڑھیں

نوکنڈی انٹرکالج ،تعمیراتی کام پانچ سال سے جاری ،ناقص میٹریل کااستعمال

رپورٹ ۔۔۔حسن بلوچ سابقہ دور حکومت میں ضلع چاغی کی تحصیل نوکنڈی میں انٹر کالج کی تعمیر کا کام شروع ہوا جو پانچ سال گزرنے کے باوجودمکمل نہ ہوسکا تعمیراتی کام میں تاخیر اور ٹھیکیدار کی جانب سے مبینہ ناقص میڑیل کے استعمال سے کھڑکیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہورہی ہیں اور دیواروں میں دراڑیں پڑ مزید پڑھیں

تعلیم کے شعبے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کر‌‌ینگے، اسسٹنٹ کمشنرتفتان

نوکنڈی سے حسن بلوچ تعلیم کے شعبے میں کسی کسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کرسکتے ہے اورنہ ہی گوسٹ ٹیچرزسے ریایت ہوگی جوٹیچرچھوٹی لیے بغیراپنی فرض کی انجام دہی میں نہیں پایاگیاتووہ اپنی تنخواہ سےمحروم رہے گا. ان خیالات کااظہار اسسٹنٹ کمشنرتفتان سوبان سلیم دشتی نے نوکنڈی کے مختلف تعلیمی اداروں میں دورے کے مزید پڑھیں

80کروڑ سے زائد کے منصوبے منظور ،چاغی میں سڑکوں کا جال بچھادینگے ،صوبائی وزیرعارف محمد حسنی

چاغی ۔۔۔۔رپورٹ فاروق بلوچ چاغی کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے عنقریب ڈاکوؤں چوروں کے خلاف کریک ڈاوٴن کرینگے تمام محکموں میں اٹیچمنٹ ختم کردی ہے

نوکنڈی : نصف آبادی کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی

نوکنڈی۔۔۔رپورٹ حسن بلوچ نوکنڈی میں ہواوٴں کی باعث وپڈاکے قریب بوسیدہ اورناکارہ کھمبے زمین بوس ہوگئے تھے کھمبوں کے زمین بوس ہونے پر نوکنڈی شہر کی نصف سے زائد آبادی کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اور یہ علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے تھےبجلی کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھاعوامی مشکلات مزید پڑھیں

چاغی ،پانی کا مسئلہ حل ہوگیا

چاغی (نیوز ڈیسک ) چاغی کے ضلعی صدر مقام دالبندین میں عرصے سے پانی کی قلت کا مسئلہ درپیش تھا اور موجودہ خشک سالی نے اس میں مزید اضافہ کردیا فیصل کالونی سورگل آور داود آباد میں اور دیگر علاقوں میں زیادہ تر پائپ لائن نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو پینے کے لیئے مزید پڑھیں

بلوچستان کا ضلع چاغی ، قحط سالی کی لپیٹ ،مال مویشی ختم ،مکین نقل مکانی کرنے پر مجبور

رپورٹ /فاروق سیاہ پاد رند ادھیڑ عمر کے میر احمد برانزئی یونین کونسل آمری کے رہائشی ہیں اور مالدار ہیں جو خشک سالی کے اثرات کے باعث اپنے جانوروں کے مرنے سے پریشان ہیں میر احمد کہتے ہیں ”ہمارا گزر بسر مالداری پر ہے بارشیں نہ ہونے اور چارے کی کمی نے جانوروں کو بے مزید پڑھیں