ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں تاجروں کا واپڈا کے خلاف احتجاج، شٹر ڈاؤن ہڑتال

رپورٹ ۔۔۔۔شوکت بگٹی سوئی میں بگٹی کالونی کالونی بازار میں تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی ۔ دکانداروں نے بگٹی کالونی بازار کی تمام دکانیں بند کرکے واپڈا انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین کے مطابق وہ باقاعدگی سے اپنے بجلی کا ماہانہ بل جمع کر تے ہیں مگر واپڈا اہلکاروں نے خلاف قانون مزید پڑھیں

پی پی ایل کمپنی کے ریٹائرڈ اور فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں کا احتجاج

  سوئی میں پی پی ایل کمپنی کے ریٹائرڈ اور فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں کا احتجاج آج جمعرات کے روز بھی جاری رہا ۔اس موقع پر پی پی ایل کمپنی کے فسینگ ایریا کے گیٹ نمبر ایک چار اور تین کے سامنے احتجاج کیا اور دھرنا دیا ۔ مظاہرین نے پی پی ایل مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف ڈیرہ بگٹی کے عوام کے نشانے پر۔۔۔۔!

  ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں سول سوسائٹی کے زیر اہتمام انڈین آرمی چیف کے جارحانہ بیانات کے خلاف حاجی شاہ مراد کلپر بگٹی کی سربراہی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیاگیا پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی گئی احتجاجی ریلی میں شہریوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کی طرح تحصیل سوئی کے کونسلران اپنے چیئرمین کے خلاف عدم عتمادلانے کے لیئے سرگرم

  درخواستیں وائس چیرمین کے پاس جمع کردی گئی ہیں۔ ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی میں بلدیاتی کونسلران میونسپل کمیٹی سوئی کے چیئرمین حاجی محمدبخش بگٹی کے خلاف سرگرم ہوگئے عدم عتمادکی درخواستیں وائس چیئرمین موسم خان بگٹی کے پاس جمع کردی گئی ہیں چیئرمین آفیس کے سامنے دھرنادیکرکونسلر​ان اوروائس چیئرمین نے اجلاس کیا اس مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی سانحہ قصور کے خلاف سوئی میں سماجی تنظمیوں کے زیراہتمام احتجاجی ریلی مظاہرہ

ڈیر بگٹی سے امام بگٹی ڈیرہ بگٹی سانحہ قصور کے خلاف سوئی میں سماجی تنظمیوں کے زیراہتمام احتجاجی ریلی مظاہرہ ریلی غوثوں ہوٹل سے اللہ والی چوک تک نکال لی گئی سانحہ قصور میں ملوث درندے کو فوری پھانسی دیا جائے شاہ مراد کلپر بگٹی ,قصور میں معصوم زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی کے شہری امریکہ کے خلاف صف آراء

ڈیرہ بگٹی سے امام بگٹی کی رپورٹ  سوئی میں امریکی صدر کے بیانات اور دھمکیوں کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی ریلی غوثو ہوٹل سے شروع ہوکر الله والی چوک پر اختتام پذیر ہوئی ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر امریکہ اور اس کے صدر مزید پڑھیں

ڈیر ہ بگٹی اور پاسپورٹ

ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاسپورٹ آفس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔  ویب رپورٹر ڈسٹرکٹ چےئرمین میر غلام نبی بگٹی نے تختی کی نقاب کشائی کرکے افتتاح کی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس عبدالسلام قبائلی رہنما میر لیاقت خان اور دیگر عمائدین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی افتتاح کے بعد ڈسٹرکٹ چےئررمین میر مزید پڑھیں