بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے ‌

ویب ڈیسک  بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.3 جبکہ گہرائی 16 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ کا مرکز قلات شہر سے 60 کلو میٹر دور شمال میں تھا،زلزلے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری مزید پڑھیں

یوسف عجب بلوچ:ایکسیلنس ان جرنلزم ایوارڈ حاصل کرنے والا بلوچستان کا واحد صحافی ‌

رپورٹ:‌ندیم خان یوسف عجب بلوچ کا اعزاز بلوچستان کے نوجوان صحافی اور براہوئی زبان کے شاعر یوسف عجب بلوچ کو گزشتہ دنوں ( پندرہ جنوری) کو انگریزی زبان میں انسانی حقوق کی بہترین رپورٹنگ کرنے پر Excellence in Journalism Award(لب آزاد) سے نوازا گیا۔ یوسف عجب بلوچ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے واحد صحافی ہے مزید پڑھیں

سی پی ڈی آئی کی طرف سے صوبہ بلوچستان میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے مطالعاتی جائزے کا آغاز!

قلات: نمائندہ خصوصی  سینٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشییٹوز (سی پی ڈی آئی) کی طرف سے آغاز کردہ مطالعاتی جائزے کے مطابق سروے میں شامل 20 اضلاع میں سے کسی بھی ضلعی حکومت نے بجٹ کی تشکیل کے دوران عوام اور متعلقہ افراد (سٹیک ہولڈر) کی شمولیت کو یقینی نہیں بنایاگیا۔ بجٹ کال لیٹر تاخیر مزید پڑھیں

شکیل جان قبیلہ دہوار کے نئے سردار منتخب

.قلات ۔۔۔ دہوار قبیلہ کے سربراہ سردار محمد صدیق دہوارانتقال کرگئے تھے ،مرحوم کی رسم سوئم ادا کرکے انکے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی گئی ،دعا سادات قبیلہ کے سید آغا عبیداللہ شاہ نے کرائی ، جس کے بعد بلوچی رسم و رواج کے مطابق انکے فرزند شکیل جان دہوار کو دہوار قبیلے کا مزید پڑھیں

سردی سے بچنے کے اہم معلومات ۔۔۔۔!

ماہرین صحت کے مطابق خزاں اور سرما کا موسم بالخصوص پھیپھڑوں کے لیے مضر ثابت ہوتا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک  اس لیے ان کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری دوائیں اور احتیاطی تدابیر پر پہلے ہی عمل پیرا ہونا چاہیے۔ موسم سرما کے صحت پر رونما ہونے سوالے برے اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے گرم مزید پڑھیں

قلات : گھریلو الیکڑونکس سامان کیو ں غیرمحفوظ ۔۔۔؟

قلات :ویب رپورٹر قلات میں بجلی کی16گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہیں۔ بجلی کی آنکھ مچولی اور ٹرپنگ کی وجہ سے لوگوں کی قیمتی مشینری جلنے اور خراب ہو نے لگی ہیں کیسکو کی نااہلی کی وجہ سے قلات کے صارفین شدید مشکلات مزید پڑھیں

قلات میں خسرہ کی وباء پھوٹنے سے چار بچے جاں بحق،سینکڑوں متاثر

ویب ڈیسک قلات کے سب تحصیل جوہان اور سب تحصیل گزگ میں خسرہ کی وباء پھوٹنے سے چار بچے جاں بحق ہوگئے ہیں وبائی مرض سے سینکڑوں افراد بھی متاثر ہو گئے علاقہ مکینوں کے مطابق خسرہ کی وباء سے اب آٹھ بچے جانبحق ہوگئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے تاہم مزید پڑھیں