خضدار کے طالب علموں کی دیرینہ خواہش پوری ہونے کو ہے 

 ویب ڈیسک خضدار کے طالب علموں کی دیرینہ خواہش پوری ہونے کو ہے خضدار میں زیرتعمیر ڈیجیٹیل لائبریری تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی، کتب بینی کے شوقین افراد، طلباء و طالبات کی دیرینہ خواہش پوری ہونے کو ہے،بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹری اور موجودہ چیف سیکریٹری اور کمشنر زسمیت اعلیٰ آفیسران کی جانب سے مزید پڑھیں

خضدار میں قحط سالی سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے سر جوڑ کر بیٹھ گئے

خضدار۔۔۔۔۔۔۔۔رپورٹ ندیم گرگناڑی حکومت حالیہ قحط سالی سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو تنہانہیں چھوڑے گی متاثرہ علاقوں میں بہت جلد میڈیکل کیمپ اور ضروری راشن خوراک سمیت جانوروں کے لئے بھی میڈیکل کیمپ اور چارہ بھی تقسیم کریں گے

خضدار ، تعلیم کے چاہنے والوں کی پیاس نہ بجھ سکی

رپورٹ ندیم گرگناڑی طلباء وطالبات کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے اور ان کے شوق تعلیم کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ تعلیم کوترقی دینے کے رجحان کوعام کرنے کے لئے ہرضلعی ہیڈکوارٹر میں ڈیجیٹل لائبریری کا ہوناانتہائی لازمی ہوتا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بعدخضدارصوبہ بلوچستان کا دوسرابڑاشہرہے اورپاک چائناکوریڈور( سی پیک ) کی اہم گزرگاہ مزید پڑھیں

جھالاوان میں قحط سالی کے مہیب سائے ،دریا خشک مال مویشی ختم

خضدار( رپورٹ ندیم گرگناڑی) جھالاوان میں قحط سالی نے پنجے گاڑدیئے بڑے بڑے دریاؤں ندی نالوں کے ابلتے چشمے قصہ پارینہ بن گئے مال مویشی طویل قحط سالی کے بھینٹ چڑگئے جھالاوان میں لاکھوں کے حساب سے بھیڑبکریوں کے ریوڑوں کے جھتے اب سینکڑوں میں رہ گئے مال مویشی پالنے والے لوگ نان شبینہ کے مزید پڑھیں

شاہ نورانی فری میڈیکل کیمپ نو سو مریضوں کے آنکھوں کامعائنہ

خضدار(رپورٹ ندیم گرگناڑی )قائد بلوچستان بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل ضلعی ایڈمنسٹریشن محکمہ صحت کے تعاون سے تین روزہ آئی کیمپ کا اختتام تین روزہ میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے 900 کے قریب مریضوں کے آنکھوں کا معائنہ اور 136 کے قریب مریضوں کے آنکھوں کا آپریشن کیا جبکہ آپریشن مزید پڑھیں

خضدار میں کرسمس کاتہوار

خضدار (رپورٹ ندیم گرگناڑی)ملک بھر کی طرح خضدار میں بھٰی کرسمس منائی گئی اور دعائیہ تقریبات منعقد کی گئیں خضدار کے چرچ میں کرسمس کے سلسلے میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالقدوس اچکزئی اسسٹنٹ کمشنر خضدار ببرک خان کاکڑ میجر نواز قلات اسکاوٹس میجر جمشید قلات اسکاوٹس ڈی مزید پڑھیں

خضدار میں ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق 20زخمی ہوگئے

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی سی خضدار میجر الیاس کبزئی کے مطابق زاوہ کے ایریا میں کوچ اور مزدا میں تصادم کے بعد ریسکو کے لئے لیویز کے جوان فوری پہنچ گئے۔ حادثہ میں 5 افرادجاں بحق 20 سے زائد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ٹینچنگ اسپتال منتقل کیا گیا اسپتال میں ایمر جنسی نافذ۔ڈی سی مزید پڑھیں

خضدار میں قحط سالی کی داستان۔۔۔!

 2017ء کا سال جاتے جاتے ضلع خضدار میں خشک سالی قحط سالی کو بھی دورنہ کرسکا ،ضلع خضدار بلوچستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ہے جبکہ اس ضلع میں گلہ بانی، مال مویشی سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں ، گزشتہ دس سے پندرہ سال کے دوران ضلع خضدار میں انتہائی مزید پڑھیں

خضدار میں کیسکو انتظامیہ کا عوام کے ساتھ امتیازی سلوک : شہری کیسکو کے خلاف سڑکوں پر

 خضدار میں کیسکو کے خلاف عوامی احتجاج شدت اختیار کرگیا ،فقیر آبادد ،صالح آباد کے لوگوں کا احتجاجی ریلی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ، کیسکو کے مقامی انتظامیہ کی نگرانی میں ایسے صارفین کو تنگ کیا جا رہا ہے جو باقاعدگی سے بل ادا کرتے ہیں ،چادر اور چاردیواری کی تقدس کو پامال کر مزید پڑھیں

خضدار : لینڈ مافیا کے خلاف شروع کی جانے والی آپریش کی بھر پور حمایت کا اعلان

ٹاؤن شپ ہاوسنگ اسکیم خضدار( ڈی )بلاک کے الاٹیز کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لینڈ مافیا کے خلاف شروع کی جانے والی آپریش کی بھر پور حمایت کا اعلان ،لینڈ مافیا نے ہماری زمینوں پر قبضہ کر کے ہمیں ہماری حق سے محروم کرکے تعمیرات شروع کردی ہیں ،لیویز نے قابضین کے مزید پڑھیں