بلوچستان ،سیلاب سے تحصیل لاکھڑا میں 35ہزار سے زائد لوگ متاثر

ویب ڈیسک وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران زرکون اور کمشنر قلات ڈویژ ن کا خضدار کی تحصیل سارونہ اور لسبیلہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ ا ور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا، کمشنر قلات ڈویژ ن نے انہیں سارونہ اور شاہنورانی کے مواصلاتی مزید پڑھیں

بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ا ضافہ

رپورٹ ۔۔۔۔نیاز شہزاد بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے نہ صرف خشک سالی کا کسی حد تک خاتمہ ہوا بلکہ اس سے صوبہ بھر میں ڈیموں کی میں بھی پانی کی صورتحال بہتر ہوگئی جس میں گوادر ،پسنی اور تربت کے ڈیموں میں پانی کی مقدار میں اضافہ ہوگیا لسبیلہ اور خضدار کے پہاڑی علاقوں میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایشاء کے بڑے پارک میں جانور چارے اور پانی کی کمی کاشکار

رپورٹ نیاز شہزاد بلوچستان میں خشک سالی کے باعث ضلع لسبیلہ میں واقع ہنگول نیشنل پارک میں قیمتی نایاب نسل کے جانور پہاڑی بکرے(آئی بیکس)ہرن سمیت دیگر تمام نایاب نسل کے جانور پہاڑیوں سے نیچے اتر آئے ہیں پارک میں پائے جانیوالے نایاب نسل کے جنگلی جانور خشک سالی کی وجہ سے مرنے کا خدشہ مزید پڑھیں

اسلم بھوتانی کا دیمی زر ایکسپریس منصوبے سے ماہی گیروں کے مشکلات کو قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان

لسبیلہ ( نامہ نگار )رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے دیمی زِ ر ایکسپر یس وے منصوبے سے ماہی گیروں کو در پیش مشکلات کا مسئلہ قومی اسمبلی میں اٹھا نے کا اعلان کر دیا۔ منصوبے کی تکمیل سے قبل ماہی گیروں کے روزگار کے تحفظ اور سمندر تک رسائی کے لےئے متبادل منصوبہ مزید پڑھیں

ساکران پولیس کی گٹکے فروشوں کیخلاف بڑی کاروائی 8 ہزار گٹکے پوڑیاں برآمد ، ملزم گرفتار

حب( نمائندہ بلوچستان24) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر ایس ایچ او ساکران قاضی صابر نے ساکران میں گٹکے فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن آپریشن کرکے 8 ہزار گٹکے کے پوڑیاں برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گٹکے فروشوں کے خلاف ساکران میں کریک ڈاوٴن آپریشن جاری ہے۔

نواز شریف نے بلوچستان کو کالونی سے زیادہ اہمیت نہیں دی: بلاول بھٹو زرداری

  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف نے بلوچستان کو کالونی سے زیادہ اہمیت نہیں دی نام و نہاد قوم پرست پارٹیاں تخت راو نکی غلامی کرتی رہی قوم پرستی کے دعوے کہاں گئے پچھلے پانچ سال سے اٹھارویں ترمیم پر ہونے والی سازشوں، این ایف سی ایوارڈ نہ مزید پڑھیں

حب کے صنعتکار لسبیلہ کے عوام کا استحصال کررہے ہیں ، وکلاء برادری

لسبیلہ سے بشیر بلوچ کی رپورٹ لسبیلہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے لسبیلہ چیمبر آف کامرس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔   مظاہرین سے لسبیلہ بار ایسوسی کے جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ سفر بلوچ . ایڈوکیٹ حنیف رائل . ایڈوکیٹ شاہ زیب . ایڈوکیٹ مجیب الرحمن . ایڈوکیٹ الہی بخش مینگل .و دیگر کا مزید پڑھیں

کیڈبری مونڈ لیز پاکستان لمیٹڈ کے برطرف ملازمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ آج 234روز بھی جاری

حب ویب رپورٹر کیڈبری مونڈ لیز پاکستان لمیٹڈ کے برطرف ملازمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ آج 234روز بھی جاری کوئی پرسان حال نہیں بیروزگاری کے عالم میں ملازمین طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ کچھ دن پہلے بھوک کے مارے ایک مزدور بھائی کی موت ہوگئی تھی اورایک دوسرے ساتھی کی بھی مزید پڑھیں

اوتھل : مکران کوسٹل ہائی ویز پر ٹریفک حادثہ ، تین افراد زخمی

حب سے نیاز شہزاد کی رپورٹ اوتھل مکران کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب مزدا ٹرک الٹ گئی حادثہ میں تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں زخمیوں میں سے ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا جبکہ دو افراد مزید پڑھیں

ملک میں جمہوریت آخری سسکیاں لے رہی ہے جسکی شیروانی اتار دی گئی

سا بق وزیر اعلی و بلو چستا ن نیشنل پا رٹی کے مرکزی صدر سر دار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کو ایک بار پھر غیر جمہوری قوتیں الیکشن سے دور رکھنے کوشش کررہے ہیں حب ۔۔۔۔رپورٹ نیاز شہزاد یوسفزئی الیکشن کے حوالے سے تمام سیاسی وجمہوری پارٹیوں سے بات مزید پڑھیں