نصیر آباد ،واجبات کی ادائیگی کا معاملہ طے ،پانی کی فراہمی شروع

نصیر آباد ( رپورٹ ولی زہری )ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کا نوٹس لینے پر کیسکو آپریشن اور پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ نصیرآباد کا واجبات ادائیگی کا معاملہ طے پا گیا پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ نے فوری طور پر 40 لاکھ کی ادائیگی کیسکو آپریشن کو جاری کردی۔ واجبات کی ادائیگی پر کیسکو نے واٹر سپلائی کی بجلی بحال مزید پڑھیں

منظم باقاعد ہ طریقہ کار اور نظام کے تحت حکومت چلانا آسان نہیں …..!

ڈیرہ مراد جمالی) نمائندہ بلوچستان24 حکومت ایک منظم و باقاعدہ طریقہ کار اور نظام کے تحت چلانا آسان کام نہیں۔ بلوچستان کا معاملہ دیگر صوبوں سے مختلف ہے بلوچستان میں نظر آنے والی پسماندگی ہمارے اپنے ہاتھوں سے ہی ہوئی ہے یہ سارے مسائل ایسے ہیں جو قابل حل ہیں اور ہمارے اختیار میں ہیں مزید پڑھیں

نان فنکشنل ایکسرے مشین،ادویات کا نہ ہونا ،ملازمین غائب

ڈیرہ مراد جمالی( نمائندہ بلوچستان 24 ) ڈپٹی کمشنر نصیرآباد قربان مگسی کا آر۔ایچ۔سی منجھو شوری کا دورہ نان فنکشنل ایکسرے مشین، یونٹ پر ضروری ادویات کا نہ ہونا اور ملازمین کی غیر موجودگی پر اظہار برہمی، غیر حاضر ملازمین اور دیگر سہولہات کی عدم فراہمی پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو کاروائی کرنے کے احکامات مزید پڑھیں

مغوی کی بازیابی کا مطالبہ

ڈیرہ مراد جمالی(نمائندہ بلوچستان 24 ) جموری وطن پارٹی نصیرآباد کی جانب سے کامریڈ قربان منگی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے میں معروف مغوی تاجر محمد نواز مینگل کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکالی اور مختلف شاہراہوں پرگشت کیا شرکاء نے بیزز اور پلے کارڈز بھی اٹھا مزید پڑھیں

نصیرآباد کے علاقے نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ حادثہ

ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد کے علاقے نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ حادثہ، جیکب آباد سے ڈھاڈر جانے والی تیز رفتار مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ھو کر الٹ گئی زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ نوتال کی مزید پڑھیں

قیدی جیل کی چھت پر

ویب ڈیسک ڈیرہ مراد جمالی : ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مرادجمالی میں قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے نا مناسب رویے کے خلاف احتجاجاً بارکوں سے نکل کرجیل کی چھت پر چڑھ گئے قیدیوںنے احتجاجی مظاہرہ کرکے سخت نعرے بازی کی اورقیدیوںنے اپنے سامان کو بھی آگ لگائی جیل انتظامیہ کا رویہ ہمارے ساتھ ظالمانہ ہے غیر مزید پڑھیں