نوشکی،کلی درزی چاہ ڈاک کے مکینوں کا پیمانہ صبر لبریز

رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ برکت زیب سمالانی نوشکی کے سرحدی علاقہ درزی چاہ ڈاک کے عوام آج بھی بنیادی مسائل کی کمی کاشکار ہیں اور روزمرہ کے ضروریات کیلئے سخت محنت و مشقت کرنے پر مجبور ہیں علاقے میں پانی کی قلت کا مسئلہ کئی دہائیوں سے حل طلب ہے جسے آج تک کسی نے حل کرنے کی مزید پڑھیں

بلوچستان24کی خبر کا اثر ،ڈاک انام بوستان میں بجلی کی فراہمی کے اقدامات شروع

رپورٹ ۔۔۔برکت زیب بلوچستان 24ڈاٹ کام کی خبر کااثر ،ڈاک انام بوستان میں دو ماہ بعد بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات شروع کردئیے گئے ضلع نوشکی میں دو ماہ بارش کے بعد سیلاب آنے سے بعض علاقون میں بجلی کے پول گرگئے تھے جن سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی لیکن اتنا عرصہ گزرنے مزید پڑھیں

نوشکی میں دو ماہ قبل سیلاب کے باعث گرنے والے کھمبے نہ لگ سکے

رپورٹ ۔۔۔۔برکت زیب سمالانی دو ماہ قبل بارشوں کے بعد نوشکی میں سیلابی پانی آنے سے نہ صرف گھروں کو نقصان پہنچا بلکہ بجلی کے پول بھی گر گئے جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جو دو ماہ کے گزرنے کے باوجود بحال نہ ہوسکی یونین کونسل ڈاک درزی چاہ کے 47 سالہ سماجی خدمت مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب ،پانی ہمارا سب کچھ بہا کر لے گیا

رپورٹ ۔۔۔میر ہزار خان بلوچ بلوچستان میں سیلاب کے بعد تباہی کے نشانات نظر آنے لگے متاثرین کی تعداد کے حوالے سے حکومتی کے اعداد و شمار تاحال سامنے نہیں آسکے ریلیف کاکام بھی سست روی سے جاری ہے 45سالہ میر خیر بخش مینگل نوشکی کے قبائلی رہنما اور ایک زمیندار ہیں سیلاب نے نہ مزید پڑھیں

نوشکی میں سیلاب کا پانی کئی کلیوں میں داخل ،متاثرین اونچے مقامات پر پناہ لینے پر مجبور

رپورٹ………برکت زیب بارشوں کے سیلابی ریلوں نے بلوچستان کے مختلف اضلاع کومتاثر کیا ہے اور بعض اندازوں کے مطابق گزشتہ پندرہ سالوں میں ایسی صورتحال سامنے نہیںآئی جتنی بارشیں اور برفباری ہوئی دیگر علاقوں کی طرح ضلع نوشکی کے متعدد علاقوں یونین کونسل انام بوستان ،کلی مہراللہ ،کلی ناصرخان،کلی سردارعبدالصمد ،کلی مراد علی ،کلی سلطان مزید پڑھیں

بلوچستان ،نوشکی کے نوجوانوں نےدرخت لگانے کاانوکھا طریقہ دریافت کرلیا

رپورٹ ۔۔۔۔۔۔برکت زیب نوشکی بلوچستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث خشک سالی سے صوبے کے کئی اضلاع متاثر ہیں جن میں نوشکی بھی شامل ہے جس کے باعث یہاں نہ صرف پانی کی قلت پیدا ہوگئی بلکہ درخت بھی ختم ہورہے ہیں جس کے باعث یہاں زمین صحرا میں تبدیل ہورہے ہیں اور اگر اس مزید پڑھیں

ضرورت ایجاد کی ماں اور بلوچستان میں شجرکاری

رپورٹ ۔۔۔۔۔۔برکت زیب نوشکی بلوچستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث خشک سالی سے صوبے کے کئی اضلاع متاثر ہیں جن میں نوشکی بھی شامل ہے جس کے باعث یہاں نہ صرف پانی کی قلت پیدا ہوگئی بلکہ درخت بھی ختم ہورہے ہیں جس کے باعث یہاں زمین صحرا میں تبدیل ہورہے ہیں اور اگر اس مزید پڑھیں

نایاب پرندوں کا بے دردی سے شکار ۔۔۔۔۔۔

نوشکی( خصوصی رپورٹ ) بلوچستان میں یوں تو بہت کچھ ہوتا لیکن مہمانوں کیساتھ ایسا سلوک قابل افسوس ہے پرندوں کا شکار تو ممنوع ہے لیکن اس کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں نوشکی کے اس شکاری گروپ نے کتنے پرندون کاشکا ر کیا ہے وہ بھی کس بے دردی سے مزید پڑھیں

نوشکی :کمیونٹی ٹیوب ویلوں کے بجلی کنکشنز منطقع کرنے کی تیاریوں پر تشوش

نوشکی: نیوز ڈیسک نوشکی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنماء وزمیندار ایکشن کمیٹی کے سابق ضلعی آرگنائزر ظاہربلوچ نے نوشکی شہر اور گردونواح میں کمیونٹی ٹیوب ویلوں کے کنکشن منقطع کرنے اور 68 کے قریب کمیونٹی ٹیوب ویلوں کے ٹرانسفارمر واپڈا کی جانب سے اتارنے کی تیاریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج نوشکی کی اسامیوں پرنظر انداز کرنے کیخلاف ماندائی یوتھ فورس کامظاہرہ

نوشکی :رپورٹ ظہور گل جمالدینی ماندائی یوتھ فورس کا کیڈٹ کالج نوشکی کے اسامیوں میں ماندائی قبیلہ کے نوجوانوں کوبھرتی نہ کرنے کیخلاف پریس کلب نوشکی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ مظاہرین سے ماندائی یوتھ فورس کے چئیرمین میرپسندخان ماندائی وائس چیئرمین ڈاکٹرعبدالوحدماندائی اوردیگرنے خطاب کرتے ھوئے کہا 2007میں ڈائریکٹر کالجزاورماندائی قبیلہ کے معتبرین نے کیڈٹ مزید پڑھیں