ایک اور سیاسی مردہ قبر سے باہر ۔۔۔۔۔!

  ملک میں مختلف مکتبہ فکر کی نمائندگی کرنے والی 6 سیاسی و مذہبی جماعتوں نے مل کر متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی دوبارہ بحالی کا اعلان کردیا۔ ۔یہ اعلان جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی بحالی مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک کا اعتراف

کراچی: ورلڈ بینک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ معاشی اور اقتصادی عدم اطمینان کے باوجود 18-2017 میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمود میں 5.5 اضافہ ہوا اور آئندہ سال 19-2018 میں یہ اضافہ بڑھ کر 5.8 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔ دوسری جانب عالمی بینک کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

سندھ کا اثاثہ ،ابراہیم جویو نہیں رہے

سندھ کے معروف مفکر، ترقی پسند ادیب اور دانشور محمد ابراہیم جویو 102 برس کی عمر میں سانس کی تکلیف کے باعث چل بسے۔ معروف مفکر محمد ابراہیم جویو کو 8 اور 9 نومبر کی درمیانی شب سانس میں تکلیف کے باعث حیدرآباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ جاں بر نہ مزید پڑھیں

بھائی صبر سے کام لو

ویب ڈیسک سابق وزیر اعظم نوا زشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں نواز شریف کو مشورہ دیا کہ ہمیں موجودہ صورت حال میں صبر تحمل اور حکمت سے کام لینا ہوگا اداروں کے خلاف سخت رویے سے معاملات اس نہج تک مزید پڑھیں

قومی میڈیا میں بلوچستان کے خبروں کی اہمیت زیر نظر تصویر سے عیاں ہے

کوئٹہ : ویب رپورٹر  کوئٹہ میں اے آئی جی حامد شکیل اور انکے محافظ ایک قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ۔ عینی شاہد نے بلوچستان 24کو بتایا کہ علیٰ الصبح چمن ہاوسنگ سوسائٹی سے حامد شکیل اور انکی اسکورڈ کی گاڑیاں گھر سے دفتر کی جانب جا رہی تھی کہ ایک زور دار مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے پانامہ کیس میں نظرثانی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو مستر د کردیا

ویب ڈیسک   مسلم لیگ (ن)نے پانامہ کیس میں نظر ثانی پٹیشن سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کومسترد کرتے اور ججز کے ریمارکس کو انتہائی نامناسب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مقدس عدالتی منصب کو بغض و عناد کے تحت سیاسی شخصیات بلکہ کسی بھی پاکستانی کی کردار کشی کےلئے استعمال کرنا عدلیہ کی مزید پڑھیں

قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک  ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی 31 مئی جبکہ صوبائی اسمبلی پنجاب 31 مئی،سندھ،خبیر پختونخوا اوربلوچستان 28 مئی کوتحلیل ہو گی الیکشن کمیشن نے انتخابی ایکٹ 2017 کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی ایکٹ مزید پڑھیں

سینیٹرحافظ حمد اللہ نے ختم نبوت ﷺ کے شک کی بحالی میں کیا کرداراداکیا ، اہم معلومات سامنے آگئ

کوئٹہ :ویب رپورٹر  جمعیت علماء اسلام اسلام کے مرکزی رہنما و سینیٹرحافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جب قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے خلاف بل لانے کی تیاری ہو رہی تھی تو میں بے چین ہو کر ادھر ادھر بھا گا حکومتی ارکان کو اعتماد میں لیا۔ اس وقت جبکہ اپوزیشن ارکان نے مزید پڑھیں

فرد جرم عائد ،چہرے پر سنجیدگی اخبار کا مطالعہ

اسلام آباد :خصوصی رپورٹ نمائندہ بلوچستان 24 احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب کی طرف سے دائر کردہ تینوں ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی  لندن فلیٹس‘ فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ سٹیل ریفرنسز میں ان کی موجودگی میں دوبارہ فرد جرم عائد  فاضل جج محمد بشیر نے فرد جرم کے مزید پڑھیں

کمرہ عدالت میں الائچی اورچیونگم

ویب ڈیسک اسلام آباد: احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت کچھا کھچ بھرا ہوا تھا سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز پہلی قطارمیں جب کہ کیپٹن (ر) صفدر گزشتہ سماعت کی طرح پچھلی نشستوں پر بیٹھے رہے سینیٹر پرویز رشید سابق وزراعظم نوازشریف کے ساتھ پہلی نشست پر براجمان رہے مزید پڑھیں