پشین ڈیم میں نوجوان ڈوب گیا ،تلاش جاری

ویب ڈیسک بلوچستان کے ضلع پشین میں واقع زرک ڈیم میں نہاتے پوئے 22سالہ نوجوان ڈوب گیا تلاش کام شروع کردیا گیا مقامی لوگوں کی کوششو ں کے باوجود نوجوان کو تلاش نہ کیا جاسکا 27گھنٹے کے بعد پی ڈی ایم اے کی ٹیم کو کوئٹہ سے طلب کرلیا گیا ریسکیو ٹیم مسلسل چھ گھنٹوں مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب ،پانی ہمارا سب کچھ بہا کر لے گیا

رپورٹ ۔۔۔میر ہزار خان بلوچ بلوچستان میں سیلاب کے بعد تباہی کے نشانات نظر آنے لگے متاثرین کی تعداد کے حوالے سے حکومتی کے اعداد و شمار تاحال سامنے نہیں آسکے ریلیف کاکام بھی سست روی سے جاری ہے 45سالہ میر خیر بخش مینگل نوشکی کے قبائلی رہنما اور ایک زمیندار ہیں سیلاب نے نہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں کے سیلاب کی تباہ کاریاں

رپورٹ ،سمیع ترین بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلاب نے جہاں گھروں کونقصان پہنچایا اور سڑکوں کوبہا کر لے گیا شہر اور دیہات کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑا وہاں پر پشین کے علاقے میں زمین میں ایک طویل دراڑ پڑ گئی ہے دراڑ کے باعث شہریوں کے کمرے اور مکان ناکارہ ہوگئے دراڑ مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشیں ،ضلع پشین میں چھت دیواریں گرنے سے چار بچے جاں بحق پانچ زخمی

رپورٹ ۔۔سمیع ترین بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارشوں کاسلسلہ گزشتہ شب شروع ہوا اور رات کو شدید بارش ہوئی جس کے باعث ضلع پشین کلی لمڑان میں یعقوب کالونی میں مکان کی چھت اور دیواریں بارش سے گر گئیں جس کے باعث چار بچیاں جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوئے زخمیوں کو پشین مزید پڑھیں

بلوچستان 24کی خبر پر ایکشن ،ایم ایس سو ل اسپتال پشین سمیت چھ ایم ایس معطل

رپورٹ ۔۔۔ارباز شا ہ بلوچستان 24پر گزشتہ روز پشین سول اسپتال میں ایمرجنسی یونٹ کی غیر فعالی کے حوالے سے خبر چلی تھی جس کا سیکرٹری صحت حافظ عبدالماجد نے نوٹس لیکر ایم ایس سول اسپتال پشین کو معطل کردیا واضح رہے کہ بلوچستان 24کی ویب سائٹ اور ریڈیو پر اس خبر کی نمایاں طور مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی عدم دلچسپی ضلع پشین ،سول اسپتال کا ایمرجنسی یونٹ غیر فعال

رپورٹ ۔۔۔۔۔ارباز شاہ سعد اللہ پشین کارہائشی ہے وہ ایک دن اپنے گاؤں کلی کربلا سے پشین بازار کی طرف جارہا تھا کہ اس کارکشے کیساتھ تصادم کے نتیجے میں وہ اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا سعد اللہ نے بتایا کہ سول اسپتال پشین منتقل کرنے پر معلوم ہوا کہ وہاں پر ایمرجنسی کے مزید پڑھیں