بی آرایس پی کے تحت ضلع شیرانی میں‌ غربت سروے کا آغاز

شیرانی سے کریم شیرانی کی رپورٹ  بی۔آر۔ایس۔پی کرپشن سے پاک ادارہ ھے جسکے تمام منصوبے آن گراؤنڈ ھیں حکومت ہر سطح پر اس کی حوصلہ افزائی کرے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام این۔ایس۔ای۔آر پروجیکٹ سروے اگر ایمانداری سے کی جائے تو غربت کی شرح بہت حد تک کم ھو سکتی ھے اور اس سروے کی تکميل مزید پڑھیں