سبی اسکاؤٹس کا جشن عید میلادالنبیﷺ شایاں شان انداز میں منانے کا فیصلہ

کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کرنل ذوالفقار علی باجوہ نے کہا کہ12 ربیع الاول کے بابرکت اور مبارک ماہ میں حضور اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کیلئے رحمتوں کا نزول ہے ۔ سبی ویب رپورٹر سیر ت طیبہ پر عمل کرکے دنیا وآخرت میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے سبی اسکاؤٹس کے زیر اہتمام جشن مزید پڑھیں

سبی : پرائس کنڑول کمیٹی نے کما ل کردیا 

اسسٹنٹ کمشنر سبی میر رحمت اللہ گشکوری نے کہا ہے کہ سبی میں پرائس کنٹرول کمیٹی کو مکمل فعال بنادیا گیا ہے۔ سبی : ویب رپورٹر شہر بھر میں صفائی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ گوشت سبزی مچھلی فروش تاجر کو دکانوں پر جالیاں لگانے کی ہدایات کی گئی ہے تاکہ مزید پڑھیں

65لاکھ جانوروں کی ویکسینیشن کا عمل شروع

کوئٹہ: ویب ڈیسک  ڈویژنل ڈائریکٹر لائیواسٹاک ڈاکٹر شاہ محمد خجک نے کہا ہے کہ مالداری کے فروغ اور جانوروں کی بقاء کی خاطر ان کی ویکسی نیشن اور ڈرنیچنگ ناگزیر ہے۔ سبی ڈویژن کے 65لاکھ سے زائدجانوروں کی صوبائی حکومت کی جانب سے ویکسی نیشن اور ڈرنیچنگ کی جارہی ہے ،گھوڑا ہسپتالوں اور لائیواسٹاک کے مزید پڑھیں

سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کی قسمت جاگ اٹھائی

سبی: ویب رپورٹر سال سے بند سبی ہرنائی رےلوے سےکشن کی قسمت جاگ اٹھائی بحالی منصوبے پر تےزی کے ساتھ کام جاری سبی ہرنائی رےلوے لائن کی بندش سے محکمہ رےلوے کا اربوں کا نقصان جبکہ عوام رےل کے سستے سفر سے محروم معدنےات زرعی اجناس کی رےل کے زرےعے تر سےل سلسلہ بھی بند مزید پڑھیں

سادات قومی موومنٹ بلوچستان سمیت ملک بھر مےں ممبران سازی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

سبی : ویب رپورٹر سادات قومی موومنٹ کے مرکزی چےئرمےن سےد مہتاب شاہ نے کہا ہے کہ موجود ہ حالات مےں سادات کرم کا اےک پلےٹ فارم پر متحد ومنظم ہونا وقت کی اہم ضروری ہے سادات قومی موومنٹ ملک بھر سمےت دنےا بھر کے سادات کرم کی نمائندہ تنظےم ہے جو سادات کرم کے مزید پڑھیں