کیا حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑدیا ؟

ویب ڈیسک معروف فلم اور ڈرامہ ایکٹر حمزہ علی عباسی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا کہ وہ شوبز کو خیر باد کہہ رہے ہیں ا ب دین کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینگے ایک ویڈیو کے ذریعے انہوں نے اعلان کیاہے کہ وہ میڈیا کی حد تک اداکاری کو بڑے عرصے کیلئے مزید پڑھیں

گوادر ،ساحل پر ریت سے بنے فن پاروں کا مقابلہ  

خصوصی رپورٹ ۔۔۔۔بلوچستان 24 گوادر کے ساحل نے شاید یہ نظارہ پہلے بار دیکھا جب لوگوں کی ایک بڑی تعداد ریت سے شاہکار بنانے والوں کو دیکھ رہی تھی یہ  پروفیشنل فنکار کسی ادارے سے پڑھے نہیں ہیں بلکہ ان کو خداداد صلاحیتیں ملی ہیں جو ریت سے ایسے فن پارے بنارہے ہیں جن پر مزید پڑھیں

گوادر کے ساحل پر منفرد دنگل دس نومبر کو ہوگا  

بلوچستان کے قابل اور ماہر فنکاروں کے درمیان سینڈ آرٹ کے مقابلے دس نومبر کو ہونگے مقابلے کیلئے فنکاروں کی تیاریاں جاری ہیں وہ ساحل پر سینڈ آرٹ کی نمونے بنانے میں مصروف ہیں مقابلے کا اہتمام بامسار  کے زیر اہتما م کیا گیا ہے تاکہ مقامی فنکاروں کی پذیرائی ہو اس میں کوئی دو مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کی شوبز چھوڑنے کی وجہ کیا ہے

میں رابی پیرذادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف کرے۔ اور میرے حق میں لوگوں کا دل نرم کرے۔ وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء # رابی پیرزادہ پاکستانی فلم ایکسٹریس ،پاپ گلوکار ہ اور ٹی وی میزبان رہی ہیں رابی نے اپنے کیئریئر کا آغاز 2004 مزید پڑھیں

یہ حریم شاہ کون ہیں ۔۔۔؟

حریم شاہ کا تعلق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے ہے وہ پاکستان میں ٹک ٹاک اسٹار کے نام سے مشہور ہیں حریم شاہ نے وزیر اعظم عمران خان سمیت تمام اہم رہنماوں ، صحافیوں ، شوبزا سٹار کے ساتھ ٹک ٹاک بنائی ہے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر حریم کے مزید پڑھیں

کوئٹہ : فون گھمائیں ۔۔۔۔شی بیکس کا کیک حاضر۔۔۔!

کوئٹہ : فون گھمائیں ۔۔۔۔شی بیکس کا کیک حاضر۔۔۔!

رپورٹ : مدثر محمود کیمرہ مین: سہیل بلوچ حورین بلوچ کوئٹہ میں پہلی بار مختلف قسم کی کیکس آن لائن فروخت کرتی ہیں،انہوں نے نہ صرف کیک بنانے کی باقاعدہ تربیت حاصل کرنے کے بعد آن لائن کاروبار شروع کیا ہے بلکہ اب وہ دوسری لڑکیوں کو بھی کیک بنانے کی تربیت دے رہی ہے۔ مزید پڑھیں

گوادر کے ساحل پر کیا ہورہا ہے؟

بلوچستان 24  تصویری جھلکیاں  گوادر میں مقامی سینڈ آرٹ کے فنکاروں کے درمیان مقابلہ ہونے جارہاہے مقابلے کا انعقاد بامسار این جی اوز کے زیراہتمام کیاجارہا ہے مقابلے کیلئے سکولوں کے طلباء اور دیگر فنکار تیاریوں میں مصروف ہیں فنکار اپنے ریت پر نقش اور نگار اور فن پارے بنارہے ہیں مقابلے کا انعقاد تین مزید پڑھیں

لیلیٰ اولیلیٰ، ابھی تو میں نے صرف شروعات کی ہے،عروج فاطمہ

 انٹرویو،سہیل بلوچ شہرت کی بلندیوں پر قدم رکھنے والی بلوچستان کی کمسن گلوکارہ عروج فاطمہ نے بلوچستان 24کو خصوصی انٹرویو میں اپنے فن اور یہاں تک پہنچنے کی کہانی سنائی عروج فاطمہ نے بتایا کہ بلوچستان میں ٹیلینٹ بہت زیادہ ہے لیکن کسی کو اتنا پرفارم کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا لیکن میں بہت مزید پڑھیں