بلوچستان ،غذائی قلت کا شکار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان میں قحط سالی کی صورتحال سے متاثر بچوں کی غذا کو پورا کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں اس سلسلے میں نیوٹریشن کو کم کرنے کے لیے ادوایات بھی فراہم کریں گے تمام بیماریوں سے ملک کو نجات دلائیں گے جن علاقوں میں پولیو کی تشخیص ہوئی مزید پڑھیں

پر امن بلوچستان کا خواب تعلیم کے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا،وزیر اطلاعات ظہور بلیدی

[one_fourth] کوئٹہ۔07نومبر(اے پی پی) تعلیم کے بغیر ترقی و خوشحالی ناگریز ہے،گڈگورننس ملک و قوم کی فلاح کے لئے انتہائی اہم ہے ، بلوچستان میں تعلیم کی بہتری کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں اور صوبے میں یکساں نظام تعلیم کے لئے عملی طور پر اقدمات کی ہدایت کردی ہے صوبائی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

ولڈ بینک کا منصوبہ : بلوچستان کے زمیندار معاوضہ سے محروم کیوں ۔۔؟

کوئٹہ : رپورٹ (مرتضیٰ زیب زہری ) تصاویر : عدنان بھٹی سول سوسائٹی کے نمائندوں، ذرعی آبپاشی ماہرین اور بلوچستان کے زمینداروں کے نمائندوں نے عالمی بینک اور محکمہ آبپاشی بلوچستان کے طرف سے عالمی بینک کے قرضے سے شروع ہونے والے بلوچستان انڈر گریڈیڈ واٹر ریسورس مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکت میں زمینداروں کو ان مزید پڑھیں

تعلیم ہماری زندگی اورموت کا مسئلہ ہے سمجھوتہ نہیں کرینگے ،محمد خان لہڑی

جعفرآباد۔۔۔۔رپورٹ فدا حسین دھرپالی صوبائی مشیر معدنیات وقدرتی وسائل حاجی محمد خان لہڑی اورصوبائی سیکریٹری تعلیم عبدالفتح بھنگرنے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم علم کے بغیر ترقی کے منازل طے نہیں کرسکتی صوبائی حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے موجودہ حکومت نے تعلیم کیلئے سب سے ذیادہ فنڈزمختص مزید پڑھیں

دعوت حق کیلئے ثابت قدمی حضور ﷺ نے ہمیں سکھائی ،مولانا عبدالحق ہاشمی

جعفر آباد ۔۔۔رپورٹ فداحسین دھرپالی امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے نظام مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ کے لئے زبانی دعوؤوں کے بجائے عملی جدوجہد کریں حضورﷺ نے تمام تر نامساعد حالات اور مشکلات کے باوجود ثابت قدمی کیساتھ دنیا کے سامنے دعوت حق پیش کی ،عشق رسولﷺکاتقاضا ہے کہ ہم بھی مزید پڑھیں

ترقیاتی اہداف : بلوچستان حکومت وسائل فراہم کررہی ہے 

حکومت بلوچستان اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے وسائل مہیا کررہی ہے ، یورپی یونین ودیگر عالمی مالی وتکنیکی اداروں کا کردار بلوچستان کی مجموعی ترقیاتی پروگرامز میں قابل ستائش اور قابل تقلید ہے:سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات اسفندیار کاکڑ کوئٹہ : ویب رپورٹر  یہ بات انہوں نے یورپی یونین مزید پڑھیں

بلوچستان کی 86فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے

ویب ڈیسک :کوئٹہ سابق سینیٹر ثناءاللہ بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ نوعیت کے معاشی سیاسی ،سماجی رابطوں اور بات چیت کی ضرورت ہے صوبے میں قانون سازی کے فقدان کی وجہ سے ہم اپنے وسائل کی حفاظت کرنے میں ناکام ہیں بلوچستان کی 86فیصد آبادی غربت کی لکیر سے مزید پڑھیں

معاشی اور معاشرتی برائیوں کی بنیادی وجہ کرپشن ہے۔ ڈائر یکٹر نیب بلوچستان مجاہد اکبر بلوچ

کوئٹہ:ویب رپورٹر ایسا معاشرہ جس میں بدعنوانی کا راج ہو وہاں لوگوں کو بنیادی سہولیات سے محرومی سہنا پڑتی ہے۔ بد عنوانی کے نتیجے میں عوام کو نہ پینے کا صاف پانی میسر ہوتا ہے، نہ خوراک ، نہ تعلیم و صحت کی سہولیات اور نہ ہی نوکریاں ملتی ہے۔ معاشرتی انصاف بھی نا پید مزید پڑھیں

پاکستان:پاور سیکٹر میں حادثات کے باعث ہرسال 2سو لائن مین موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

 کوئٹہ: ویب رپورٹر پیپکو کے ڈائریکٹر سیفٹی شیخ طفیل احمد نے کہا کہ ہر سال تقریباً200 لائن مینوں کی کام کے دوران اموات سے پاور سیکٹر ہنرمند کارکنوں سے محروم ہوجاتا ہے اور کارکنوں کے خاندانوں کے مستقبل پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں  واپڈا کی منسٹری نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ کارکنوں کی مزید پڑھیں