جمعیت کا پلان بی ،بلوچستان میں عمل درآمد

ویب ڈیسک جمعیت علماء اسلام نے آزادی مارچ کے سلسلے میں اپنے پلان بی پر عمل درآمد شروع کردیا جمعیت کے کارکنوں نے کوئٹہ چمن شاہراہ کو سید حمید کراس کے مقام پر بلاک کرکے ٹریفک معطل کردی شاہراہ بند ہونے سے نہ صرف معمول کی  ٹریفک معطل ہوگئی بلکہ نیٹو سپلائی بھی رک گئی مزید پڑھیں

کوئٹہ ،سردی کی لہر ،گیس پریشر غائب ،شہری  سراپا احتجاج

مانیٹرنگ ڈیسکشمالی علاقوں میں برفباری کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی لہر ،شہری ٹھٹھرنے پرمجبور ہوگئے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے علاقے  زیارت، کان مہترزئی، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی، قلات اور مستونگ یخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں۔

بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل،سبی میں بھی سول سوسائٹی سراپا احتجاج

رپورٹ۔۔۔عبدالکریم جامعہ بلوچستان میں سامنے آنے والے ہراسگی اسکینڈل کے خلاف سبی پریس کلب کے سامنے سبی سول سوسائٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اٹھائے تھے جس پر جامعہ بلوچستان انتظامیہ کے خلاف نعرے درج تھے مظاہرین سے مقریرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس اسیکنڈل میں مزید پڑھیں

جامعہ بلوچستان،ہراسمنٹ اسکینڈل , سول سوسائٹی کا مظاہرہ

رپورٹ۔۔۔عبدالکریم جامعہ بلوچستان کے طالبات کو ہراساں کرنے کے اسکینڈل کے خلاف سول سوسائٹی کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج مظاہرہ ہوا مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر طالبات کو ہراساں کرنے کیخلاف مطالبات درج تھے مظاہرے سے مقریرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسکینڈل کا شفافانہ طریقے سے مزید پڑھیں

کوئی ماں اپنے بچے کو ڈاکٹر نہیں بنائیگی ……!

کوئٹہ ( رپورٹ محمد غضنفر ) تمام ڈاکٹرزاور اُن کے خاندان موجودہ صورتحال کے باعث ذہنی تناؤ کا شکار ہیں ڈاکٹر خلیل ابراہیم کے اغواء کا واقعہ پہلا نہیں ہے اس سے قبل چمن سے ڈاکٹر محمود کو اغواء کیا گیا تھا دوسری واردات پروفیسر ڈاکٹرباری پر ہوئی وہ اپنی حاضر دماغی کے باعث بچ مزید پڑھیں

مدرسے کے طلباء سڑک پر بیٹھنے پر مجبور ……….؟

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) کوئٹہ میں شدید سردی کی لہر برقرار ،مدرسے کے منتظم اور طلباء کا انوکھا احتجاج ،سڑک پر طلباء نے پڑھائی شروع کردی کوئٹہ کے علاقے کباڑی گلی نیو اڈا میں مدرسے کے طلباء نے درجہ حرارت منفی چھ ہونے اور مدرسے میں گیس پریشر میں کمی پر سڑک پر پڑھائی مزید پڑھیں

مغوی کی بازیابی کا مطالبہ

ڈیرہ مراد جمالی(نمائندہ بلوچستان 24 ) جموری وطن پارٹی نصیرآباد کی جانب سے کامریڈ قربان منگی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے میں معروف مغوی تاجر محمد نواز مینگل کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکالی اور مختلف شاہراہوں پرگشت کیا شرکاء نے بیزز اور پلے کارڈز بھی اٹھا مزید پڑھیں

مذاکرات کا میاب، معاہدہ طے،تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت آسیہ بی بی کے مقدمہ میں نظر ثانی کی اپیل پر کوئی اعتراض نہیں کرے گی، آسیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے گا ، احتجاج کے دوران جو شہادتیں ہوئی ہیں ان پر قانونی چارہ جوئی کی جائے گی 30 اکتوبر کے بعد گرفتار ہونے والے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ۔۔۔۔ پاکستان کی قربانیوں کو فراموش نہ کرو

بولان،ڈھاڈرسے عارف بنگلزئی پاکستان تحریک انصاف ڈھاڈر کے زیر اہتمام امریکی صدر کے خلاف احتجاجی ریلی چئیرمین میونسپل کمیٹی ڈھاڈر سید محمد علی شاہ کی قیادت میں نکالی گئی۔ ریلی میں وڈیرہ علی احمد رند کے علاوہ پارٹی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد شامل تھے ریلی کے شرکاء نے بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن مزید پڑھیں

پانی مانگنے پر مقدمے کا سامنا

ڈیرہ اللہ یار ۔۔۔۔رپورٹ فدا حسین دھر پالی جمہوریت میں اظہار رائے ہر شہری کا بنیادی حقوق میں شامل ہے مگر یہاں پر بدترین روایات دوہرائی گئی ہیں اظہارر رائے پر خالی ایک تقریر کرنے پرعوامی آواز کے چیئرمین کامریڈ رشید احمد بنگلزئی پر دہشت گردی کے مقدمات بنائے گئے انہوں نے کہاکہ درج ہونے مزید پڑھیں