بارکھان میں سپورٹس ویک کا انعقاد

محکمہ ایجوکیشن بارکھان کی جانب سے ضلع بھر کے سکولز کے لے سپورٹس ویک کا آغاز کر دیا گیا۔ بارکھان ویب رپورٹر :محمد رمضان کھیتران افتتا حی تقریب میں ڈپٹی کمشنر بارکھان احمد اکبر خان ترین ،چئیرمین میونسپل کمیٹی سردارزادہ سلام شاہ کھیتران ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اختر کھیتران ،سپورٹس ویک کمیٹی کے چئیرمین ڈی مزید پڑھیں