وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کیلئے 3روزہ دورے پر ترکی روانہ

وزیراعظم ڈی ایٹ کی سربراہی ترکی کے حوالے کریں گے‘ کانفرنس کے دوران وزیراعظم کی رکن ملکوں کے سربراہان سے ملاقاتیں متوقع ویب ڈیسک وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے لئے 3روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئے‘ تنظیم کا آٹھواں اجلاس نومبر 2012 میں اسلام آباد میں ہوا تھا وزیراعظم ڈی مزید پڑھیں

ایل او سی پر پاکستانی فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے، ملیحہ لودھی

 بھارت نے 2016 کے مقابلے میں رواں سال فائر بندی کی 3 گنا زیادہ خلاف ورزی کی،بھارتی فوج کی فائرنگ سے اس سال 47 شہری شہید اور 159 زخمی ہوچکے ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات میں گفتگو ویب ڈیسک اقوام مزید پڑھیں

نئی فلم ‘دنگل’ کو پیچھے چھوڑ دے گی: عامر خان

ویب ڈیسک فلم ’دنگل‘ میں ایک باپ کا خواب بیٹی پورا کرتی ہے لیکن ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ بھارت کے ایک چھوٹے سے قصبے میں رہنے والی 14 سال کی نوجوان لڑکی کی خواہشوں اور امید کی کہانی ہے۔  بالی وڈ کے مسڑ پرفیکشنسٹ عامرخان سلور اسکرین پر ہمیشہ کچھ نیا پیش کرنے کی کوشش کرتے مزید پڑھیں

بالی وڈ کے سینئر فلم میکر کندن شاہ چل بسے

انہیں ’جانے بھی دو یارو‘ کے لئے بہترین ڈائریکٹر کا ’اندرا گاندھی ایوارڈ‘ بھی دیا گیا۔ انہوں نے 1993 میں’کبھی ہاں کبھی ناں‘ بنائی جس کے ہیرو شاہ رخ خان تھے۔  بالی وڈ کے سینئر فلم ساز کندن شاہ ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ کندن شاہ کے خاندانی ذرائع نے ان مزید پڑھیں

جنگلات میں ہولناک آتشزدگی 27 جانوں کو نگل گئی

ویب ڈیسک شمالی اور وسطی پرتگال کے جنگلات میں آتشزدگی سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق آگ جنگلات میں تقریباً 20 مقامات پر لگی جسے بجھانے کے لیے 4 ہزار سے زائد فائر فائٹرز کوشش کر رہے ہیں، جبکہ پرتگالی وزیر مزید پڑھیں

’تمہاری سُلُو‘ کا ٹریلر جاری

انٹرٹینمنٹ ڈیسک لگے رہو منا بھائی جیسی فلم میں ریڈیو جوکی (آر جے) کا کردار ادا کرنے والی ورسٹائل اداکارہ ودیا بالن ایک بار پھر آر جے کے روپ میں نظر آنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن اس بار ودیا بالن ’گڈ مارننگ ممبئی‘ جیسے ڈائلاگ کے بجائے سیکسی آواز میں لوگوں کی نیندیں اڑانے مزید پڑھیں

ویتنام میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی

ویتنام کے وسطی اور شمالی علاقوں میں بدترین سیلاب اور زمینی کٹاؤ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امدادی کارکنوں کو مزید 39 لاپتہ افراد کی تلاش ہے جو ویتنام میں ہونے والی شدید بارشوں کے بعد مختلف صوبوں سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ بارشوں مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدہ جاری نہ رکھنے کا اعادہ

 ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک ‘جنونی حکومت’ قرار دیتے ہوئے تسلیم شدہ ایک بین الاقوامی جوہری معاہدے کو جاری رکھنے سے انکار کردیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران کہا کہ وہ اس معاہدے کے حوالے سے معاملات کو کانگریس مزید پڑھیں

ایرن ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شریک ہونے کا خواہشمند

 رپورٹ نمائندہ خصوصی : غلام مرتضیٰ لانگو  کوئٹہ —گوادر میں پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا21واں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے 20 رکنی اعلی سطحی وفد نے شرکت کی وفد کی سربراہی ڈپٹی گورنر سیستان بلوچستان علی اصغرمیر شکاری نے کیا ایرانی وفدمیں کونسل جنرل سلامی جموری ایران بلوچستان کوئٹہ محمد رفیعفی بھی مزید پڑھیں