سمندری طوفان سپر سائیکلون کی شکل اختیار کرگیا

ویب ڈیسک  بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان سپر سائیکلون کی شکل اختیار کرگیا تاہم طوفان براہ راست پاکستان کی کسی ساحلی پٹی پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کیار طوفان بحیرہ عرب میں اب تک کا سب سے طاقتور طوفان ہے، کیار کراچی کے جنوب میں 860 کلومیٹر کے فاصلے پر مزید پڑھیں

ہمارے معاشرتی رویے

ظریف بلوچ ہم بچپن سے جوانی تک تعلیمی اداروں میں پڑھ کر کسی وزیر کی سفارش پر جب کلرک لگ جاتے ہیں تو خوش ہو کر فخریہ انداز میں کہتے ہیں کہ واہ میری پارٹی۔ ہم کسی ایم پی اے، وزیر یا سیاست دان کے ساتھ سیلفی بنا کر لوگوں کو فخر سے یہ بتاتے مزید پڑھیں

کینیڈین یوٹیوب وی لوگرزبلوچستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے پرعزم

بلوچستان 24 ڈیسک   وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے کینیڈا سے آئے ہوئے یوٹیوب وی لوگرز کے وفد نے یہاں ملاقات کی۔صوبائی وزیر انجینئر زمرک اچکزئی بھی اس موقع پر موجود تھے۔وفد کے شرکا نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ ان کے دورے کا مقصد بلوچستان کی ثقافت اور سیاحت کو سوشل میڈیا کے ذریعہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں پریوں کا چشمہ : سحر انگیز مناظر

پریوں کا چشمہ :محمد عثمان آج آپ کو لیئے چلے گے پری چشمہ ہرنانی جہاں کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں زمانہ قدیم میں پری نہایا کرتی تھی۔ یہ خوبصورت چشمہ اور آبشار آپ کو اپنی سحر میں جھکڑ سکتے ہیں ۔ پری چشمہ کے بارے جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں

دنیا میں صنوبر کا دوسرا بڑا جنگل: مسلسل درختوں کی کٹائی کا ذمہ دار کون۔۔۔۔؟

زیارت کا شمار ملک کے سرد ترین علاقوں میں ہوتا اور موسم سرما میں یہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر جاتا ہے ایسے میں یہاں زیادہ تر لوگ صنوبر کے قیمتی درخت کا ٹ کر خود کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لیے بطور ایندھن استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں دس لاکھ پودے لگانے کا ہدف

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوہ مردار کے دامن میں چنار کا پودا لگا کر بلوچستان میں پلانٹ فار پاکستان ڈے شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا، صوبائی مشیر عبدالخالق ہزارہ، علاقے کے عمائدین، سیکریٹری جنگلات اور محکمہ جنگلات کے دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ مہم کے دوران بلوچستان بھر مزید پڑھیں

قمبرانی روڈ پرکچرے کے ڈھیر مکینو ں کیلئے وبال جان

رپورٹ: مدثر محمود کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی کاوشوں کے باوجود بعض علاقوں میں کچرے سے مکینوں کی زندگی وبال جان بن گئی ہے قمبرانی روڈ پر سی این جی اسٹیشن کے قریب کچرے کا ڈھیر عوام کیلئے مسائل پیدا کررہا ہے کچرے کی بدبو رات کے اوقات میں تو قریبی مزید پڑھیں