اسٹیٹ بینک کا معذور افراد کو پانچ فیصد کی شرح سود پر قرضے دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک بینک دولت پاکستان نے خصوصی افرا د کیلئے اسمال انٹر پرائز قرضوں اور قرضے پر ضمانت کی رعایتی سہولت کا اعلان کردیا گورنر طارق باجوہ نے یہ اعلان خزانہ ،محصولات اور اقتصادی امور پر قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ کے ساتویں اجلاس منعقدہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کیا اس موقع پر مجلس مزید پڑھیں

صارفین کے حقوق کا دن ،آج بھی شہری اس حق سے محروم

ویب ڈیسک پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن آج منایاجارہا ہے اس حوالے سے دنیابھر میں انسانی حقوق کی تنظیمیں عوام میں شعور و آگاہی کیلئے پروگراموں کاانعقاد کرتے ہیں پاکستان میں صارفین کی عدم فعالیت ، اپنے حقوق سے عدم واقفیت اور صارفین کے حقوق پر مامور سرکاری اداروں مزید پڑھیں

بلوچستان میں‌عمررسیدہ بےگھر افراد بنیادی حقوق سے محروم

رپورٹ :ارباز شاہ کسی بھی ریاست کا فرض ہے کہ وہ اپنے بے گھر بزرگ شہریوں کے لیےایسے مراکز قائم کرے جہاں عمررسیدہ افراد مشقت اور کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے بغیر باعزت طریقے سے اپنی زندگی بسر کرسکیں مگر بلوچستان میں بے گھر بزرگ شہریوں کے لیے سرکاری سطح پر کوئی اولڈ ایج ہوم مزید پڑھیں

2018 کے عام انتخابات: بلوچستان کے عوامی نمائندے‌ وعدے بھول گئے

رپورٹ: ندیم خان بلوچستان میں سال 2018کے عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں نے عوام سے اپنے منشور میں کئی وعدے کئے مگر عوام کے مطابق اقتدار میں آکر ان وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا۔ صوبے میں برسراقتدار مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں میں سے بلوچستان عوامی پارٹی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب مزید پڑھیں

روٹی ،کسی کی بھوک مٹانے کاذریعہ اور کسی کے گھر چلانے کاوسیلہ

رپورٹ۔۔۔۔۔۔ عبدالکریم آٹے سے لتھڑے ہوئے ہاتھ اور قمیض پر آٹا لگا ہوا ہے دیواروں پر سیاہی لگی ہے اس کے سامنے چندپیڑے رکھے ہیں جنہیں وہ گول گول بنانے کی کوشش کررہا ہے اس کے پیچھے بھی بہت سے پیڑے رکھے ہیں وہ اس دوران شاید کسی خیال میں گم ہے اس کے قریب مزید پڑھیں

گھر سے بے گھر نورین کو زندگی میں‌ کن مشکلات کا سامنا ہے

رپورٹ ۔۔۔ارباز شاہ ہر معاشرے میں لو گ گھریلو حالات اور دیگر مجبوریو ں کے باعث بے گھر ہوتے ہیں اور وہ حالات کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں یہ کسی بھی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے افراد کو جگہ اوررہائش فراہم کرے لیکن بلوچستا ن واحد صوبہ ہے کہ یہاں مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکولوں میں بچوں پر تشدد روکنے کا کوئی قانون موجود نہیں

رپورٹ : محمد غضنفر بلوچستان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد کی روک تھام کے لیے کوئی قانون موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے آئے روز بچوں پر اسکولوں میں تشدد کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ قومی سطح پرسرکاری اسکولوں میں بچوں پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر موجودہ مزید پڑھیں

بلوچستان کے معذور افراد‌ بنیادی حقوق سے محروم‌

رپورٹ: محمد غضنفر  حکومت بلوچستان کی جانب سے حال ہی میں ڈس ایبلٹی بل 2018کو اسمبلی سے منظور تو ہو گیا تاکہ معذور افراد کو ان کا حق دلایا جائے تاہم معذور افراد اور انکی فلاح کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں اس بل کو صرف کاغذی کارروائی قرار دے رہی ہیں۔ سعید اللہ بچپن مزید پڑھیں