پاکستان امریکی کالونی نہیں ہے۔۔۔!

ڈیرہ اللہ یارسے نمائندہ خصوصی فدا حسین دھر پالی کی رپورٹ جے یو پی بلوچستان کے صوبائی صدر مولانا محمد عباس قادری نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی کالونی نہیں ہے جو امریکہ کے غلام بنیں ، پاکستان کو امریکی امداد کی کوئی ضرورت نہیں ہیں ، پاکستا ن خود قدرتی نعمتوں سے مالا مال مزید پڑھیں

پولیس میرے بیٹے کے اغواء مقدمہ درج نہیں کررہی

ڈیرہ اللہ یارسے نمائندہ خصوصی فدا حسین دھر پالی کی رپورٹ ڈیرہ اللہ یار پولیس میرے بیٹے کے اغواء مقدمہ درج نہیں کررہی ہے ، پولیس نے ملی بھگت کرکے ملزمان کو چھوڑ دیا ہے ، پولیس نے چھ روز کے بعد بیٹے کو سکھر سے بازیاب کرانے کا کہا تھا ۔ ان خیالا ت مزید پڑھیں

جہاں انصاف نہیں ہوتا وہاں معاشرہ بے راہ روی پر چل پڑتاہے ،چیف جسٹس بلوچستان

ڈیرہ اللہ یار ۔۔۔رپورٹ ، فدا حسین دھر پالی بلوچستان ہائی کور ٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی نے کہاہے کہ ہم معاشرے کے قرضدار ہیں اور یہ قرضہ صرف عدل و انصاف سے اتارا جاسکتا ہے جہاں انصاف نہیں ہوتا وہاں معاشرہ بے راہ روی پر چل پڑتاہے مظلوم کی لب کشائی سے مزید پڑھیں

تعلیم ہماری زندگی اورموت کا مسئلہ ہے سمجھوتہ نہیں کرینگے ،محمد خان لہڑی

جعفرآباد۔۔۔۔رپورٹ فدا حسین دھرپالی صوبائی مشیر معدنیات وقدرتی وسائل حاجی محمد خان لہڑی اورصوبائی سیکریٹری تعلیم عبدالفتح بھنگرنے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم علم کے بغیر ترقی کے منازل طے نہیں کرسکتی صوبائی حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے موجودہ حکومت نے تعلیم کیلئے سب سے ذیادہ فنڈزمختص مزید پڑھیں

پانی مانگنے پر مقدمے کا سامنا

ڈیرہ اللہ یار ۔۔۔۔رپورٹ فدا حسین دھر پالی جمہوریت میں اظہار رائے ہر شہری کا بنیادی حقوق میں شامل ہے مگر یہاں پر بدترین روایات دوہرائی گئی ہیں اظہارر رائے پر خالی ایک تقریر کرنے پرعوامی آواز کے چیئرمین کامریڈ رشید احمد بنگلزئی پر دہشت گردی کے مقدمات بنائے گئے انہوں نے کہاکہ درج ہونے مزید پڑھیں

گھنٹوں چولہے کے گرد بیٹھ کر انتظار کیوں ۔۔۔؟؟؟

ڈیرہ مراد جمالی ویب ڈیسک گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر ، عوام بیزار ، لکڑیاں خریدنے پر مجبور ، گیس سیلنڈر کی مانگ میں اضافہ ، گیس انتظامیہ پریشر تیز کرکے لوڈشیڈنگ ختم کرے بصورت دیگر سخت احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے عوامی حلقوں کا رد عمل۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد ڈیرہ مراد مزید پڑھیں

شہدا آرمی پبلک سکول کی یاد میں شمعیں روشن

رپورٹ فدا حسین دھرپالی جعفر آباد جعفر آباد میں مرکزی چوک پر شہدا آرمی پبلک سکول کی یاد میں شمیں روشن کی گئی جس میں شہر یوں اور بچوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صدر علامہ برکت علی دھر پالی نے میڈیا کے نمائندوں بات چیت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

دعوت حق کیلئے ثابت قدمی حضور ﷺ نے ہمیں سکھائی ،مولانا عبدالحق ہاشمی

جعفر آباد ۔۔۔رپورٹ فداحسین دھرپالی امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے نظام مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ کے لئے زبانی دعوؤوں کے بجائے عملی جدوجہد کریں حضورﷺ نے تمام تر نامساعد حالات اور مشکلات کے باوجود ثابت قدمی کیساتھ دنیا کے سامنے دعوت حق پیش کی ،عشق رسولﷺکاتقاضا ہے کہ ہم بھی مزید پڑھیں

کھوکھر قبیلہ متحد ہوکر تعلیم مقصد حیات بنالے ،سردار خیر محمد خان کھوکھر

رپورٹ ۔۔۔۔فداحسین دھرپالی سندھ ، اور پنجاب کی طرح بلوچستان کے کھوکھر برادری بھی متحد ہوکر اپنے مسائل پر قابو پاسکتے ہیں ہم اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کریں اور یہ تقدیر تبھی تبدیل ہوسکتی ہے جب ہم تعلیم کو اپنا ہتھیار بنالیں جن قوموں نے تعلیم کو چھوڑ دیا ہے وہ زوال پذیر ہوگئیں مزید پڑھیں

فرانسس کی کمپنی سے ڈیر مراد جمالی کو مفت بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ :ویب رپورٹر   تحفظ مساجدومدارس اہلسنت پاکستان کے سربراہ علامہ شبیراحمدنوری نے کہاکہ اوچ پاورپلانٹ سے ڈیرہ مرادکومفت بجلی فراہم کی جائے۔ فرانسس کی اس کمپنی نے علاقے کے نوجوانوں کوروزگاردینے اوربجلی کی فراہمی کاوعدہ کیاتھاروزگاراوربجلی نہ دیناوعدے کی سنگین خلاف ورزی ہے حکام کے بجلی بحالی کے دعوے محض جھوٹ پرمبنی ہیں جبکہ مزید پڑھیں