بلوچستان حکومت کا خواتین کو کاروبار کیلئے قرضہ دینے کامنصوبہ

رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالکریم ماس ویمن ریسورسز کے زیراہتمام اور حکومت بلوچستان کے تعاون سے بینظر پارک میں دو روزہ دستکاری نمائش کا انعقاد کیا گیا نمائش میں بائیس سے زائد اسٹال لگائے گئے تھے اسٹالز میں بلوچستان کی خواتین کی ہاتھوں بنی ہوئی مختلف اشیاء نمائش کیلئے رکھی گئی ہیں نمائش کا افتتاح ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ فاروق مزید پڑھیں

بلوچستان میں خواتین پر تشدد کے خاتمے، صنفی امتیاز کے خاتمے کیلئے قانون سازی کررہے ہیں ،جام کمال

ویب ڈیسک ہمیں عملی زندگی میں سماجی مجبوریوں کو رکاو ٹ نہیں بننے دینا ہے اگرہم کسی ایک شخص کی زندگی بھی بدل دیں تو یہ بہت بڑا کام ہوگا، جو تربیت ماں باپ اپنے بچوں کو دے سکتے ہیں وہ کوئی اور نہیں دے سکتا۔ بچوں کی اعتماد سازی، رہنمائی اور تربیت کی ذمہ مزید پڑھیں

قومی امور میں بلوچستان کے خواتین کی شمولیت پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے،زبیدہ جلال

ویب ڈیسک صوبے میں معیار تعلیم کی بہتری خصوصاً لڑکیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ سکولوں میں تفریح اور کھیلوں کے سامان کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ لڑکیوں کی تکنیکی تعلیم کے شعبے میں شمولیت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ گرلز سکولوں مزید پڑھیں

عزم و ہمت کی داستان ۔ دختر بلوچستان    

تحریر شیخ عبدالرزاق وہ بچپن میں پائلٹ بن کر فضائیں سر کرنے کے خواب سجائے بیٹھی تھی تاہم بلوچستان کے سخت گیر قبائلی معاشرے میں ایک لڑکی کا پائلٹ بننا ان روایات سے بغاوت کے مترادف تھا جو آباو و اجداد سے چلی آرہی تھیں انہیں مشورہ دیا گیا کہ ڈاکٹر بن جائیں یا درس مزید پڑھیں

بلوچستان ،خواتین سے متعلق زیر التواء قوانین کے حوالے سے قانون سازی کی جائیگی ،شکیلہ نوید دہوار

نیوز ڈیسک ومن پارلیمنٹرینز کاکس کے کام میں بہتری لانے کیلئے دفتر کاقیام اورعملہ کی تقرری عمل میں لائی جارہی ہے اہداف حاصل کرنے کیلئے وومن پارلیمنٹرینز کاکس کے قوانین کا ازسر نو جائزہ لیا جارہا ہے جلد بلوچستان میں خواتین سے متعلق زیر التواء قوانین کو بلوچستان اسمبلی میں زیر بحث لا کر مستقبل مزید پڑھیں

بلوچستان ،ای اسمبلی ،خواتین اراکین اسمبلی کاشکوہ ، جائے نماز نہیں

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )بلوچستان کے عوام کی معلومات تک رسائی ، شفاف طرز حکومت ، ماحولیات کی حفاظت اور حکومتی اخراجات میں کمی ناگزیر ہوچکی ہے ضروری ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے طرز پر بلوچستان صوبائی اسمبلی کو ای ،اسمبلی قرار دینے کے لئے فوری طور پر ایک کمیٹی تشکیل دے کر فنڈز مختص کرے مزید پڑھیں

من صاف ہوناچاہیے ، شازیہ خشک

لاہور( شوبز نیوز )گلوکاری کے فن کو زبردستی نہیں اپنایا جا سکتا بلکہ اس کیلئے آپ کے اندرلگن ہونی چاہیے گلوکاری کے ساتھ شاعری بھی کرتی ہوں لیکن یہ ایک خاص وقت ہوتا ہے جب آپ شعر کہتے ہیں دنیا کے فلسفے کو آج تک کوئی سمجھ سکا ہے اور نہ شاید سمجھ سکے گا مزید پڑھیں

سارا علی خان سیکوئل میں

ممبئی( شوبزنیوز)تیزی سے ابھرتی ہوئی بالی وڈ کی اداکارہ سارا علی خان اب ایک نئی فلم کے سکیوئل میں جلوہ گر ہونگی اداکارہ سارا علی خان اور فلم انڈسٹری میں ”کنگ آف مونولوگس“ کے نام سے پہچانے جانے والے اداکار کارتک آریان 2009ء میں بنائی گئی فلم ”لو آج کل“ کے سیکوئل میں مرکزی کردار مزید پڑھیں