ایشیاء کی دلکش خاتون

شوبز ڈیسک بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے اخبار ایسٹرن آئی میں 2017 کی دلکش ایشیائی خواتین کے حوالے سے سروے ہوا جس میں سب سے زیادہ ووٹ پریانکا چوپڑا کو ملے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پریانکا چوپڑا نے پانچویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا، وہ پچھلے کئی سالوں سے اس فہرست پر مزید پڑھیں

خواتین کا سائیکل چلانا حرام قرار

انٹر نیشنل ڈیسک تہران۔۔۔۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ خواتین کا غیر محرم مردوں کے سامنے سائیکل چلانا شرعا حرام ہے۔ محرم کی موجودگی میں خاتون سائیکل چلا سکتی ہے مگر نامحرم لوگوں کے درمیان عورتوں کو سائیکل چلانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ایران کے مزید پڑھیں

پدماوتی میں علا ﺅالدین خلجی کیساتھ کوئی سین نہیں، دپیکا

فلم میں کام کرنے پر فخر ہے، پدماوتی کے خلاف پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، شاہد کپور شوبز ڈیسک بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے واضح کیا ہے کہ فلم میں علاوالدین خلجی کے ساتھ کوئی سین نہیں۔ ایک پروگرام میں سلمان خان نے بار بار دپیکا کی یہ بات دہرا کر انتہاپسندوں تک دپیکا کی مزید پڑھیں

بھارت میں16لاکھ خواتین ممبران کی سیاسی جماعت کا قیام

اکٹر نوہیرا شیخ نے دعویٰ کیا کہ اب تک ملک کی تمام ریاستوں سے 16 لاکھ افراد اس پارٹی کے ممبر بن چکے ہیں جن میں 80 فیصد خواتین ہیں اور ان میں مسلم اور غیر مسلم سبھی شامل ہیں۔ نئی دہلی —   خواتین کو با اختیار بنانے، ان کے سماجی سیاسی قانونی اور دیگر مزید پڑھیں

کاجول کے لیے تصویراور سیلفی برابر

کاجول نے تصویر کو سیلفی کہہ ڈالا،سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ۔دنیا بھر میں موبائل سے سیلفی لینے کا رجحان اس قدر تیزی سے بڑھ رہا ہے کہ لوگ اب تصویر یا سیلفی میں بہت آسانی سے فرق کر لیتے ہیں۔شوبز ڈیسک بھارتی اداکارہ کاجول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کمل ہاسن مزید پڑھیں

فلم “ورنہ” کو نمائش کی اجازت 

ماہرہ خان کی فلم “ورنہ” کو نمائش کی اجازت مل گئی، سنسر بورڈ کے فل بورڈ نے فلم کے چند سین کاٹنے کے بعد نمائش کی اجازت دے دی ہے  شوبز ڈیسک  مرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ نے ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ورنہ کو نمائش کی اجازت دے دی ہے۔ شعیب منصور مزید پڑھیں

دنیا بھر میں قیدی خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

کم و بیش7لاکھ14ہزار خواتین مختلف ممالک کی جیلوں میں قید ہیں،رپورٹ ویب ڈیسک لندن یونیورسٹی برس بیک کے انسٹی ٹیوٹ آف کرمنل پالیسی ریسرچ کی جانب سے شائع کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں قیدی خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

آئی شیڈلگانے کا بہترین طریقہ

آئی شیڈ۔ عام طور پر پہلے آئی شیڈ لگایا جاتا ہے بعد میں آئی لائن لگاتے ہیں۔مگر ایک ماہر حسن کا کہنا ہے کہ پہلے آئی لائنز لگائیں۔بعد میں آئی شیڈ استعمال کریں،جبکہ آئی شیڈ دو صورتوں میں دستیاب ہیں:  ۔ پاؤڈر آئی شیڈ  ۔ کریم آئی شیڈ موسم گرما میں پاؤڈر آئی شیڈ زیادہ مزید پڑھیں

بالوں کی چمک کیسے بحال کی جائے

ایک مگ پانی میں ایک لیموں کا رس ملا کر سر میں ڈالنے سے  بالوں کی چمک روکھے بالوں میں چمک پیدا کرنے کے لیے سردھونے کے بعد ایک مگ پانی میں ایک لیموں کا رس ملا کر سر میں ڈالنے سے بالوں میں چمک آجاتی ہے۔

کونٹییکٹ لینس کی حفاظت

آج کل کے زمانے میں مرد اور عورت دونوں کو مل کر کام کرنا پڑتا ہے ۔ تب جاکر زندگی کی گاڑی چلتی ہے لیکن گھر کو چلانے کے سلسلے میں آج کی عورت کی ذمہ داریاں دگنی ہوگئی ہیں ۔ اسے ایک طرف تو اپنے گھر کو دیکھنا ہوتا ہے ۔ اور دوسری طرف مزید پڑھیں