امریکہ نے افغانستان کیلئے سیٹلائٹ ٹی وی چینل شروع کر دیا

کابل طالبان کی جانب سے وی او اے کی نشریات پر پابندی کے بعد امریکا نے افغانستان کے لیے سیٹلائٹ ٹی وی چینل شروع کر دیا۔ طالبان کی جانب سے ملکی چینلز پر غیر ملکی نشریاتی اداروں کے پروگراموں کو نشر کرنے پر پابندی کے بعد امریکی حکومت نے افغانستان کے لیئے 24 گھنٹے براہ راست سیٹلائٹ ٹی وی چینل شروع کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

یہ چینل ملک کی پشتو اور دری دونوں زبانوں میں غیر سنسر شدہ خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے۔ٹی وی چینل پر کئی تفریحی شوز شروع کیئے گئے ہیں، ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد افغانستان میں اس خلاء کو پْر کرنا ہے، جہاں مقامی چینلز موسیقی کے پروگرام نشر نہیں کر سکتے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.