دالبندین: پولیس لائن میں دربار، جوانوں کے مسائل سنے گئے، سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

ویب رپورٹ آئی جی پولیس بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں ایس پی چاغی محمد عثمان خان سدوزئی کی سربراہی میں پولیس لائن دالبندین میں دربار کا انعقاد کیا گیا۔ دربار میں ڈی ایس پی عابد شیرزئی، ایس ایچ او سمیت ضلع بھر کے تمام آفیسران اور پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس ملازمین نے اپنے درپیش مسائل اور مشکلات بیان کیے، جنہیں حل کرنے کی…

پاکستان

ملٹی میڈیا