ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے مقامی نوجوانوں کیلئے کمیونٹی مینٹورشپ پروگرام کا آغاز کردیا

چاغی، بلوچستان 9 اگست 2025 ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے کمیونٹی مینٹورشپ ٹریننگ پروگرام کا آغاز کردیا اس پروگرام کے تحت ایچآر ڈیپارٹمنٹ کے سینئر آفسران مقامی تعلیم یافتہ اور ہنرمند نوجوانوں کو ملازمت کے حصول کیلئے خصوصی تربیت دینگے ۔ اس پروگرام کے دوران مقامی افراد کو سی وی بنانے، انٹرویو کی تیاری، اور پیشہ ورانہ تربیت دی جائیگی تاکہ وہ…

پاکستان

ملٹی میڈیا