امریکہ،سکول میں فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک، 6 زخمی ،15سالہ ملزم گرفتار

واشنگٹن امریکی ریاست مشی گن میں واقع سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر 15سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا، مشی گن حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے، فائرنگ آکلینڈ کانئی کے آکسفورڈ ہائی سکول میں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

زخمیوں کو ایمبولنس اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ایک طالب علم کے مطابق سکول میں کچھ دنوں سے فائرنگ کی ٹریننگ بھی دی جارہی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.