نوجوان نے درخت کے پتوں پر منفرد آرٹ سے سب کو حیران کر دیا

واشنگٹن  ایک نوجوان نے درخت کے تازہ پتوں پر مختلف تصاویر بنا کر اپنے فن سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان اپنے منفرد ٹیلنٹ کے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔نوجوان درخت سے تازہ پتے توڑ کر اس پر پہلے من پسند تصویر بناتا ہے،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

پھر ایک تیز دھار آلے سے اسے بہت مہارت سے کاٹتا ہے جس کے بعد منفرد آرٹ نکھر کر سامنے آجاتا ہے۔نوجوان کے اس آرٹ کو سوشل میڈیا پر پسند کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی اس کے فن کی حوصلہ افزائی بھی کی جا رہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.