ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، جوبائیڈن

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ مشکل تو ہو گا مگر ایران نیو کلیئر ڈیل سے متعلق سمجھوتے پر قائم رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

انہوں نے کہا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے جبکہ ایشیا اور یورپ سے مشورہ کر کے چین پر مربوط حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

نومنتخب امریکی صدر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیجنگ پر عائد 25 فیصد ٹیرف فی الحال ختم نہیں کیا جائے گا جبکہ امریکہ کے لیے سب سے اچھا کام یہ ہوا کہ اسے ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید 4 برسوں سے بچالیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.