سونیا حسین ملک میں بڑھتی مہنگائی سے تنگ آ گئیں

کراچی : اداکارہ سونیا حسین بھی ملک میں بڑھتی مہنگائی سے تنگ آ گئیں۔  ایک ٹی وی پروگرام میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے ہاتھوں پوری قوم پریشان ہے اور مہنگائی ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی جبکہ غیر ملکی کرنسی بھی وقتا فوقتا اوپر چلی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

سونیا نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کی اکثریت سمجھتی ہے کہ گھر چلانے کیلئے عورت کو اپنے کیریئر کی قربانی دینی چاہئے لیکن ہمارے ہاں بہت سی خواتین کام اور گھر ساتھ چلا رہی ہیں۔ اداکارہ نے ہنستے ہوئے کہا کہ مرد حضرات علم نہیں کس ذہنی تناو کا شکار ہوتے ہیں کہ ان کے بال ہی گر جاتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.