افغانستان:چوکی پر حملہ، سڑک کنارے بم دھماکہ ، 6اہلکار ،4شہری ہلاک

قندوز،جلا ل آباد :   سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں 4شہری مارے گئے ۔ضلعی گورنر محبوب اللہ سعیدی نے بتایا کہ شمالی صوبہ قندوز میں چوکی پر طالبان کے حملے میں 6افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث 4شہری ہلاک ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.