ممبئی اداکارہ نے ممبئی ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے کہ 15 ستمبر کو ان کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہورہی ہے ،انتظامیہ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایف آئی آر پر اعتراض اٹھاتے ہوئے تجدید سے انکار کردیا ہے ،مجھے ملک سے باہر جانا ہے اس لئے پاسپورٹ کی تجدیدکا حکم دیاجائے ۔
یہ بھی پڑھیں