لاہور انسٹاگرام پر وائرل ایک ویڈیو میں سارہ خان نے خود اور فلک شبیر سے متعلق بات کی ہے ، سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کو بہترین شوہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ دنیا کی ہر عورت کو فلک شبیر جسا شوہر ملے ۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس شو میں بطور مہمان شرکت کر رہی ہیں اور سوالوں کے جوابات دے رہی ہیں۔اس دوران سارہ خان سے اُن کے شوہر سے متعلق سوال کیا گیا جس کا جواب دیتے ہوئے سارہ خان نے فلک شبیر کی تعریفوں کے پُل باندھ دئیے ۔
You might also like
 
