لاہور اقرا عزیز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ۔تصویر میں اقرا عزیز ناصرف دلکش لگ رہی ہیں بلکہ وہ بے حد خوش بھی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ‘مجھے میری زندگی کا یہ مرحلہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے ۔بہت جلد ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والی اقرا عزیز نے خوشی کے اس موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں