لندن میں بھی لاک ڈاؤن کیخلاف شہری سڑکوں پر، مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت

لندن : لندن میں بھی لوگ لاک ڈاؤن کے خلاف سڑکوں پر آ گئے، سینٹرل لندن میں ہونے والے مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

برطانوی دارالحکومت لندن میں   آزادی کے لیے متحد  کے نام سے ہونے والے مظاہرے میں لوگوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کورونا کی آڑ میں ان کے انسانی حقوق چھین رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میں مارچ میں دس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.