بھارت: معروف گلوکار کیلاش کھیر پر کانسرٹ کے دوران حملہ

معروف بھارتی گلوکار کیلاش کھیر پر بھارتی ریاست کرناٹکا میں کانسرٹ کے دوران حملہ کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہرت یافتہ گلوکار کیلاش کھیر کرناٹکا کے علاقے ہمپی میں ایک کانسرٹ میں پرفارم کر رہے تھے جس میں عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کانسرٹ کے دوران بھارتی گلوکار کیلاش کھیر کی جانب بوتل پھینکی گئی تاہم

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ بوتل گلوکار کو لگی یا نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کے فوری بعد پولیس ایکشن میں آئی اور بوتل پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا، پولیس نے گرفتار شخص سے تفتیش شروع کر دی ہے۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.