بلوچستان میں کورنا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہے وزیر اعلیٰ نے بتا دیا

۔قرنطینہ مکمل کرنے والے 4 افراد کے ٹیسٹ آج کیۓ گیۓ

بلوچستان24ویب ڈیسک
۔بلوچستان میں کورونا وائرس کے 116 مریض اور چار مشتبہ افراد باقی ہیں۔وزیراعلئ جام کمال خان
۔14 روزہ قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے والوں کے ٹیسٹ جاری ہیں
۔قرنطینہ مکمل کرنے والے 4 افراد کے ٹیسٹ آج کیۓ گیۓ 29 افراد کے ٹیسٹ کل اور 31 افراد کےٹیسٹ جمعرات کو کیۓ جائیں گے ۔وزیراعلئ بلوچستان کا ٹؤیٹ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.