حکومت بلوچستان، طبی عملہ ہنگامی بنیادوں پر بھرتی کرنے کا اعلان

۔سیکریٹری صحت کامیاب امیدواروں کو اپوائنٹمنٹ لیٹر جاری کر یں گے

بلوچستان24ویب ڈیسک
حکومت بلوچستان کا    کورونا وائرسکے چیلنج سے نمٹنے کے ڈاکٹروں نرسوں اور پیر ا میڈکس کی خالی آسامیوں پر ہنگامی بنیادوں پر بھرتی کا فیصلہ ۔محکمہ صحت
۔تمام بھرتیاں walk in انٹر ویو کے زریعہ کی جائیں گی
۔خالی آسامیوں میں تمام اضلاع کے لیۓ 344 میڈیکل آفیسر اور لیڈی میڈیکل آفیسر شامل
۔ٹرژری کئیر اسپتالوں کے لیۓ 205نرسیں بھرتی کی جائیں گی
۔پیر امیڈکس 1تا 15 گریڈ کی 2000 آسامییوں پر بھی فوری طور پر بھرتی کی جاۓ گی
۔بھرتی کے عمل کو آسان اور سادہ بنایا گیا ہے
۔امیدوار اپنی اسناد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے سامنے انٹرویو کے لیۓ پیش ہونگے
۔اہل امیدواروں کی فہرست سیکریٹری صحت کو ارسال کی جاۓ گی
۔سیکریٹری صحت کامیاب امیدواروں کو اپوائنٹمنٹ لیٹر جاری کر یں گے
۔مذید تفصیلات جلد اخبارات کے زریعہ مشتہر کی جائیں گی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.