کورنا وائرس سے متاثرہ افراد کوئٹہ میں ہیں، دیگر اضلاع منتقل نہیں کئے

اضلاع میں منتقلی کی افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ترجمان


بلوچستان24ویب ڈیسک
بلوچستان حکومت کے ترجمان کی کوئیٹہ سے کورنا وائرس سےمتاثرہ افراد کی دیگر اضلاع منتقلی کی اطلاعات کی سختی سے تردید
۔بعض عناصر کوئیٹہ سے کورونا وائرس کے مریضوں کی تربت ،قلات ،چمن،نصیر آباد اور دیگر اضلاع میں منتقلی کی افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ترجمان
۔ان اطلاعات میں کوئ صداقت نہیں عوام ایسی  افواہوں پر یقین نہ کریں۔ترجمان
-حکومت مختلف اضلاع میں قرنطینہ اور آئیسولیشن کی سہولیات انہی اضلاع کے عوام کے لیۓ تیار کر رہی ہے۔صوبائ ترجمان

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.