بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا سیوریج کے پانی سے کاشت کردہ سبزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
نیو کلی نوحصار میں سیوریج کے پانی سے 15 ایکڑ اراضی پر سیراب کی گئیں مضر صحت خوردنی فصلیں تلف
تلف کردہ سبزیوں میں ٹماٹر اور کدو کی فصلیں شامل
یاد رہے کہ سیوریج کے زہریلے پانی سے اگائی گئیں سبزیوں کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں گزشتہ 2 ہفتوں سے جاری ہیں…