مانیٹرنگ ڈیسک
اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ میں جاری جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کیا ہے کہ ہم پرامن لوگ ہیں اس لیے ہم چاہتے ہیں پرامن رہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ عوام کا یہ سمندرقدرت رکھتاہےکہ وزیراعظم ہاؤس میں جاکروزیراعظم کوگرفتار کرے۔
اس لیے وزیر اعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لیے تین دن کی مہلت دیتے ہیں اگر استفعفی نہیں دیا تو ہم ایک اور فیصلہ کریں گے ۔