بلوچستان میں جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے ، جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان  اسمبلی جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا انحصار پی ایس ڈی پی پرہے بلوچستان میں جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے۔

ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے ویب سایٹ ٹیوٹر پیغام میں جام کمال نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کا بہت انحصار اس کے پی ایس ڈی پی پر ہے،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

الحمد اللہ گزشتہ تین سالوں سے ہم اسے کامیابی سے انجام دے رہے ہیں۔ جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے حکومت نجی کمپنیوں کی طرح کام نہیں کرتی اور میرا پرزور مشورہ ہے کہ تمام کام دوبارہ شروع کیے جائیں۔س

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.