دنیا کا سب سے بڑا پیانو

ویب ڈیسک
مشرقی یورپ کے ملک لٹویا کےایک کنسرٹ ہال میں موجود پیانو خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اسے 4.70 میٹر اونچا ہونے کے باعث دنیا کا سب سے بڑا پیانو ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

 

دنیا کا سب سے بڑا پیانو
دنیا کا سب سے بڑا پیانو

 

اس کی کیز کافی بڑی بڑی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

اس پیانو کی دھنیں سننے کیلئے خاص شو کا اہتمام کیا جاتاہے اور شائقین مہنگی ٹکٹیں خرید کر اس نادر ساز کودیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں آتے رہتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.