وزیر داخلہ شیخ رشید و ہزارہ برادری کے درمیان مذاکرات ناکام

وزیر داخلہ شیخ رشید و ہزارہ برادری کے درمیان مذاکرات ناکام، دھرنا مظاہرین کا بلوچستان حکومت برخواست کرنے کا مطالبہ حکومت نے مطالبہ ماننے سے انکار کردیا ،مظاہرین کا دھرنا ختم کرنے سے انکار،شیخ رشید واپس چلے گئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.