کسانوں کاوزیر اعلیٰ ہریانہ کے جلسے کا گھیراؤ، بھاگ نکلے

0

نئی دہلی :  مودی سرکار نے بھارتی کاشتکاروں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا ، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو کسانوں نے روہتک شہر میں جلسے کے دوران گھیر لیا۔بی جے پی کے سی ایم منوہر لال کو جان کے لالے پڑ گئے ۔ سخت سکیورٹی میں بھاگنا پڑا۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے ، مظاہرین نے مودی سرکار کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔کسان رہنما راکیش ٹیکیٹ نے کہا کہ تحریک کو تیز کرنے کے لئے مختلف ریاستوں میں جلسوں کا منصوبہ بنا لیا۔امدادی قیمت دینے سے انکار پرغلہ منڈیوں کے باہر گندم لانے والوں کا رش لگ گیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,734
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.